ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آج شام سے موسم میں بہتری متوقع‘اکتوبرکے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/20 اکتوبر
پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں جمعرات کی شام سے موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں اگلے دس روز تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
موسمیات محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر مختار احمد نے مڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں جمعرات کی شام سے موسم میں بتدریج بہتری واقع ہوسکتی ہے ۔
احمد نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں اگلے دس روز کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس دوران 26 اور27 اکتوبر کو مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے لیکن بارشیں متوقع نہیں ہیں۔
موصوف ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ وادی کے پہاڑی علاقوں میں برف باری ہونے سے صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر میں اضافہ درج ہوسکتا ہے تاہم دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہی ریکارڈ ہونے کا امکان ہے ۔
احمد نے قومی شاہراہ پر سفر کرنے والے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایسا کرنے سے پہلے متعلقہ حکام کے ساتھ رابطہ کریں اور اپنے ساتھ گرم لباس کو بھی انتظام رکھیں۔
بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ کپ میں شرکت کے بارے پی سی بی کے بیان پر بھارت کا سخت ردعمل

Next Post

وزیر اعظم اگلے ماہ جموں کشمیر آئیں گے ‘ دو عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے :رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

وزیر اعظم اگلے ماہ جموں کشمیر آئیں گے ‘ دو عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے :رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.