جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ کپ میں شرکت کے بارے پی سی بی کے بیان پر بھارت کا سخت ردعمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی /20اکتوبر

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اگلے سال ہندوستان میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کے بارے میں بیان پر سخت ردعمل دیا۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ کے کہنے کے بعد کہ بھارت اگلے سال ہونے والے ایشیا کپ کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کرے گا اور ٹورنامنٹ کو پاکستان سے باہر کسی غیر جانبدار مقام پر منتقل کیا جا سکتا ہے، پی سی بی نے سخت بیان جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اس طرح کے اقدام سے اگلے سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کرکٹ کپ میں اس کی شرکت اثر انداز ہو سکتی ہے ۔

پی سی بی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ 2023 میں بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت تمام بڑی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ٹھاکر کاکہنا تھا ”یہ بی سی سی آئی کا معاملہ ہے اور وہ اس پر تبصرہ کریں گے۔ ہندوستان ایک کھیلوں کا پاور ہاو¿س ہے، جہاں کئی ورلڈ کپ منعقد کیے گئے ہیں۔ ون ڈے ورلڈ کپ بھی اگلے سال ہندوستان میں ہوگا اور دنیا بھر کی تمام بڑی ٹیمیں اس میں حصہ لیں گی‘ کیونکہ آپ بھارت کو کسی بھی کھیل میں نظر انداز نہیں کر سکتے، بھارت نے کھیلوں بالخصوص کرکٹ میں بہت تعاون کیا ہے، اس لیے اگلے سال ورلڈ کپ کا انعقاد کیا جائے گا، اور یہ عظیم الشان اور تاریخی ایونٹ ہو گا“۔

ٹھاکر نے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے اعلان کے لیے ایک تقریب کے دوران کہا” پاکستان میں سکیورٹی خدشات ہیں۔ یہ صرف کرکٹ نہیں ہے۔ ہندوستان کسی کی بات سننے کی پوزیشن میں نہیں ہے“۔

پاکستان اور بھارت 23 اکتوبر بروز اتوار T20 ورلڈ کپ کے سپر 12 میچ میں مدمقابل ہونے والے ہیں۔

اپنے بیان میں پی سی بی نے کہا کہ وہ مسٹر شاہ کے تبصروں پر ’حیران اور مایوس‘ ہوا ہے اور اس طرح کا قدم 2023 میں ہندوستان میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کو متاثر کر سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ شروع، کئی سڑکیں بند

Next Post

آج شام سے موسم میں بہتری متوقع‘اکتوبرکے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

آج شام سے موسم میں بہتری متوقع‘اکتوبرکے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.