جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوپور میں خاتون کے گھر پر چھاپہ

نقدی اور اہم کاغذات ضبط:ایس آئی اے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

سرینگر//
سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے بدھ کے روز نارکو ملی ٹینسی کیس کے سلسلے میں سوپور میں چھاپے ڈالے ۔
ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ نارکو ملی ٹینسی کیس کے سلسلے میں ایک ماہ تک تحقیقات جاری رکھنے کے بیچ ایجنسی کو ایک خاتون کے بارے میں معلوم ہوا جس نے دس کروڑ روپے مالیت کی ممنوع نشیلی اشیا کو پاکستان سے بھارت سمگلنگ کرنے کے دوران پوری طرح سے نگرانی کی تھی۔
اُن کے مطابق ایس آئی اے نے بدھ کے روز ایف آئی آر زیر نمبر۱۹کے تحت سوپور میں چھاپے ڈالے جس دوران ڈیجیٹل موادکو برآمد کیا گیا۔انہوں نے مزید کہاکہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اسمگل شدہ ہیروئن اور دیگر ممنوع نشیلی اشیائکی کھیپ مقامی بازاروں میں فروخت کی جارہی ہیں جبکہ بڑی مقدار میں منشیات کی اشیائکو ملک کے دیگر حصوسن میں بھی اسمگل کرنے کے بارے میں جانکاری ملی ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی نتائج کے بعد پتہ چلا ہے کہ منشیات سے حاصل ہونے والی رقم کو کشمیر واپس لا کر یہاں ملی ٹینسی اور علیحدگی پسند تنظیموں کو غیر قانونی سرگرمیاں جاری رکھنے کی خاطر مالی معاونت کیلئے استعمال میں لایا جاتا ہے ۔
ایس اے آئی کے ترجمان نے بتایا کہ خاتون کے گھر کی تلاشی کے دوران وہاں سے موبائیل فونز، بینک پاس بکس، ڈائری نما نوٹ بک اور ایک لاکھ ۹۹ہزار۸سو روپے نقدی کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے ۔
اُن کے مطابق ضبط شدہ اشیاء کی جانچ پڑتال ہو رہی ہے اور اس حوالے سے مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھرگے نے شیشی تھرورکو شکست دی ‘۲۴ برسوں میں پہلے غیر گاندھیائی کانگریسی صدر بن گئے

Next Post

مغل روڈ پر پھنسے ۷۰ مسافروں کو بچا لیا گیا ‘محفوظ مقامات پر منتقل‘شاہراہ پر پھسلن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

مغل روڈ پر پھنسے ۷۰ مسافروں کو بچا لیا گیا ‘محفوظ مقامات پر منتقل‘شاہراہ پر پھسلن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.