جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’اسمبلی انتخابات کیلئے تیار ہیں

اپنے بل بوتے پر حکومت بنائیں گے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in مقامی خبریں
A A
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

JK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

سرینگر//
سابق وزیر اور بی جے پی لیڈر سنیل شرما نے بدھ کو کہا کہ بی جے پی جموں کشمیر میں اپنے بل بوتے پر اگلی حکومت بنائے گی اور وہ کسی بھی وقت انتخابات کیلئے تیار ہے۔
ڈورو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شرما نے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں انتخابات کیلئے تیار ہے اور جس طرح سے الیکشن کمیشن آف انڈیا تیاری کر رہا ہے،انہوں نے کہا’’ہمیں امید ہے کہ یہاں جلد ہی انتخابات ہوں گے‘‘۔
شرما نے کہا ’’بی جے پی کو جموں و کشمیر کے لوگوں کی طرف سے جو حمایت مل رہی ہے۔ اس بات کا اشارہ ہے کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں اپنے طور پر اگلی حکومت بنائے گی‘‘۔
بی جے پی لیڈر نے یہ بھی کہا کہ مرکزی وزراء کے جموں و کشمیر کے دورے معمول کے ہیں اور ان کا جموں و کشمیر میں انتخابات کے انعقاد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی خفیہ ایجنسیوں سے تعلق کا الزام، جرمنی کے سائبر سیکورٹی چیف برطرف

Next Post

کھرگے نے شیشی تھرورکو شکست دی ‘۲۴ برسوں میں پہلے غیر گاندھیائی کانگریسی صدر بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
Next Post
کھرگے نے شیشی تھرورکو شکست دی ‘۲۴ برسوں میں پہلے غیر گاندھیائی کانگریسی صدر بن گئے

کھرگے نے شیشی تھرورکو شکست دی ‘۲۴ برسوں میں پہلے غیر گاندھیائی کانگریسی صدر بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.