ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :

ایس آئی یو کے پلوامہ میں چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in مقامی خبریں
A A
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
جموں کشمیر پولیس کی ایس آئی یو ٹیم نے منگل کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں بادوری سرنگ برآمدگی کیس کے سلسلے میں۷مقامات پرتلاشی لی۔
ایس آئی یو نے ارمولہ پلوامہ میں جہانگیر گنائی اور یونس احمد میر کی رہائش گاہوں کی تلاشی لی اس کے علاوہ انہوں نے نیلورہ پلوامہ میں فاروق احمد ڈار کے گھر کی تلاشی لی۔انہوں نے کہا کہ تینوں کو تھانہ لتر میں ایف آئی آر نمبر۲۲/۶۵کے تحت پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔
عہدیدار نے مزید بتایا کہ ایس آئی یو نے جنڈوال پلوامہ کے بلال احمد شیخ اور بنڈزوف پلوامہ کے محمد مقبول ملہ کے گھروں کی تلاشی لی۔انہوں نے کہا کہ پلوامہ ضلع میں آئی ای ڈی کیس کے سلسلے میں تلاشی جاری ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سال ۱۶جون کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ کے لاسی پورہ لیٹر علاقے میں آراممولہ کے ایک باغ سے ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) مواد برآمد کیا گیا تھا۔
مزید یہ کہ ۱۰؍ اگست کو پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے پلوامہ کے سرکلر روڈ پر تقریباً ۲۵سے۳۰۳۰ کلو گرام وزنی ایک آئی ای ڈی برآمد کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’کیا آپ داؤد ابراہیم اور حافظ سعید کو ہندوستان کے حوالے کریں گے؟‘‘پاکستان سے سوال

Next Post

آسمانی بجلی گرنے سے شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

آسمانی بجلی گرنے سے شہری ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.