ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور سرکار کو متنبہ کیا کہ جلد از جلد ان کی نوکریوں کو مستقل کیا جائے بصورت دیگر پوری یوٹی میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز جموں کے کمپنی باغ علاقے میں پی ایچ ای ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے نوکریوں کو مستقل کرنے کی مانگ کو لے کرا حتجاجی مظاہرئے کئے اور دھرنا دیا۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے بتایا کہ ۲۲جون۲۰۲۲کو احتجاج شروع کیا اور اس وقت سرکار کو الٹی میٹیم دیا تھا کہ۳۱جولائی سے قبل سبھی مانگوں کو پورا کیا جائے ۔
ڈیلی ویجروں نے بتایا کہ چونکہ اب سرکار کو دیا گیا وقت ختم ہو گیا ہے لہذا اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پورے جموں میں احتجاج شروع کیا جائے گا۔
مظاہرین نے بتایا کہ سرکار ان کی دیریانہ مانگ کو پرا کرنے میں ناکام ثابت ہو گئی ہے لہذا اب بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ ڈیلی ویجر یونین نے پہلے ہی آندھولن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس پر آج عملدرآمد ہوا۔
اُن کے مطابق جب تک سرکار اُن کی مانگوں کو پورا نہیں کرتی یوٹی میں احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اُن کے مطابق سڑکوں کے ساتھ ساتھ اب ریلوے لائنوں پر بھی پی ایچ ای ملازمین دھرنا دیں گے ۔
مظاہرین نے کہاکہ وہ پچھلے تیس سالوں سے نوکریوں کی مستقلی کے حوالے سے احتجاج کر رہے ہیں لیکن آج تک ان کی مانگ کو پورا نہیں کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ نوکریوں کو مستقل نہ کرنے کے باعث وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کسان اگر وادی میں کیوی اگانا شروع کریں تو اچھا مالی فائدہ حاصل کریں گے‘

Next Post

کانگریس کے صدراتی انتخابات میں ۹۶ فیصد ووٹنگ ہو ئی :مستری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کانگریس کے صدراتی انتخابات میں ۹۶ فیصد ووٹنگ ہو ئی :مستری

کانگریس کے صدراتی انتخابات میں ۹۶ فیصد ووٹنگ ہو ئی :مستری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.