بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم آج انٹرپول کی ۹۰ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in مقامی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر///
وزیر اعظم ‘نریندر مودی ۱۸؍اکتوبر کو پرگتی میدان، نئی دہلی میں۹۰ویں اِنٹرپول جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
اِنٹر پول کی۹۰ویں جنرل اسمبلی۱۸ سے ۲۱؍اکتوبر تک منعقد ہوگی۔ میٹنگ میں اِنٹر پول کے۱۹۵ممبر ممالک کے نمائند شامل ہوں گے، جن میں وزراء، ممالک کے پولس سربراہان، نیشنل سینٹر بیورو کے سربراہان اور سینئر پولس افسران شامل ہوں گے۔
جنرل اسمبلی اِنٹر پول کی اعلیٰ ترین گورننگ باڈی ہے اور اس کے کام کاج سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے لئے سال میں ایک بار میٹنگ کا انعقاد کرتی ہے۔
اِنٹر پول جنرل اسمبلی کی میٹنگ ہندوستان میں تقریباً ۲۵سال کے وقفے کے بعد منعقد ہورہی ہے۔
اس سے قبل یہ۱۹۹۷میں منعقد ہوئی تھی۔ہندوستان کی آزادی کے۷۵ویں سال کی تقریبات کے ساتھ نئی دہلی میں۲۰۲۲ میں اِنٹر پول جنرل اسمبلی کی میزبانی کرنے کی ہندوستان کی تجویز کو زبردست اکثریت کے ساتھ منظور کرلیا گیا تھا۔
یہ انعقاد پوری دنیا کے سامنے ہندوستان کے قابون و انتظام کے نظام میں اعلیٰ روایتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
اس موقع پر وزیر داخلہ ، اِنٹر پول کے صدر احمد نصر الرئیسی اور سیکریٹری جنرل جرگن اسٹاک، سی بی آئی کے ڈائریکٹر بھی موجود رہیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

Next Post

’کسان اگر وادی میں کیوی اگانا شروع کریں تو اچھا مالی فائدہ حاصل کریں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
’کسان اگر وادی میں کیوی اگانا شروع کریں تو اچھا مالی فائدہ حاصل کریں گے‘

’کسان اگر وادی میں کیوی اگانا شروع کریں تو اچھا مالی فائدہ حاصل کریں گے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.