بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2022میں کے کے آر کا فاتحانہ آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی//
آئی پی ایل 2022کے افتتاحی میچ میں کولکتہ نائٹ رائڈرس نے چنئی سپر کنگس کو 6وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل کی شروعات جیت کے ساتھ کی ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئےچنئی سپرکنگس نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو 132 رنوں کا ہدف دیا تھا ۔ اس درمیان عظیم وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی کی ناٹ آوٹ نصف سنچری لگائی۔ انہوں نے 38 گیندوں کی اپنی ناٹ آوٹ اننگ میں 50 رن بنائے۔
سیزن کے پہلے مقابلے میں چنئی سپرکنگس اور کولکاتا نائٹ رائیڈرس آمنے سامنے تھے ۔ چنئی سپرکنگس نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو 132 رنوں کا ہدف دیا تھا جو کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے 18.3اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرس کی جانب سے اجنکیا رہانے نے 34گیندوں میں 44رنز بنائے جس میں انہوں نے 6چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ اس کے بعد سیم بلنگس اور شریس ائر نے کولکتہ کی جیت میں اہم رول اد ا کیا۔
ڈیون برائو نے تین وکٹ لئے جبکہ مچل سینٹر نے ایک وکٹ حاصل کیا۔
چنئی سپر کنگس کی طرف سے مہندر سنگھ دھونی نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 38گیندوں پر 50رنز بنائے جس کی مدد سے چنئی سپر کنگس کے کے آر کے سامنے 132رنز کا ہدف رکھنے میں کامیاب ہوا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی حکومت نےروزگار بجٹ پیش کرتے ہوئے 20 لاکھ نوکریوں کا ہدف مقرر کیا

Next Post

شیفالی نے خواتین کے آئی پی ایل پر کہا ’’نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
شیفالی نے خواتین کے آئی پی ایل پر کہا ’’نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘‘

شیفالی نے خواتین کے آئی پی ایل پر کہا ’’نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.