جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

زندگی کی آخری سانس تک راجستھا ن کی خدمت کرتا رہوں گا -گہلوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in قومی خبریں
A A
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

بیکانیر//راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ وہ راجستھان کے ہیں اور جہاں پیدا ہوئے اس سے درو نہیں رہ سکتے اور زندگی کی آخری سانس تک کہیں بھی،کسی بھی عہدہ پر رہیں وہ ریاست کی خدمت کر تے رہیں گے ۔
مسٹر گہلوت نے آج یہاں میڈیا سے بات چیت میں یہ بات کہی۔ انھوں نے ایک سوال پر کہا [؟]میں کہیں بھی رہوں،کسی عہدہ پر رہوں، راجستھان کا ہوں، ماڑواڑ کا ہوں، جودھ پور کا ہوں،مہامندر کا ہوں، جہاں میں پیدا ہوا ہوں، اس سے کیسے دور ہو سکتا ہوں۔ زندگی کی آخری سانس تک کہیں بھی رہوں، تو خدمت کرتا رہوں گا۔ بار بار جو میں کہتا ہوں اس کے معنی ہوتے ہیں۔
انھوں نے بی جے پی پرریاستی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس نے خوب خرید فروخت کی کوشش کی لیکن ہمارے لوگ مضبوط ہیں اور ہم پانچ سال پورے کریں گے ۔انھوں نے کہاکہ اگلا بجٹ نوجوانوں اور طالب علموں کے لئے ہوگااور وہ ریاست والوں کو دل سے اپیل کرناچاہیں گے کہ ان کا کوئی مشورہ ہو،وہ سیدھا مجھے بھیجے ۔ انھوں نے کہا کہ ملک کا اگلا مستقبل نوجوان ہی ہیں۔
انھوں نے ریاست کے لوگوں سے مودبانہ اپیل کرتے ہوئے کہا[؟]آپ بار بار حکومت بدل دیتے ہیں۔ میرے اچھے کام ہوتے ہیں۔ تب بھی آپ ہوا میں بہہ جاتے ہیں۔ کبھی مودی کی ہوا میں بہہ جاتے ہیں۔ ایک بارملازم میرے خلاف ہو گئے تھے ۔ہماری بات چیت نہیں ہو پائی اور انھونے نا راض ہوکر گانٹھ باندھ لی تھی۔اگر بات چیت رہتی تو یہ حالت نہیں ہوتی۔ملک میں مسٹر مودی کا ماحول بنااور شیلا دکشت ہار گئی، مدھیہ پردیش،چھتیس گڑھ میں ہم جیت رہے تھے ، لیکن ہارگئے ۔راجستھان بھی ہار گئے ۔میں جنتا سے باادب درخواست کرتا ہوں کہ آپ ہمیں ایک اور موقع دیں۔ [؟]
انھوں نے کہا کہ سیاست میں بڑی بڑی اسکیمیں لے کر آئے اور مشرقی راجستھان نہرمنصوبہ (ای آر پی سی) کے لئے کوشش کر رہے ہیں اور اس کے لئے کام بھی کر رہے ہیں۔ مرکزی حکومت کو ہماری مدد کرنی چاہئے ۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کا رویہ ریاستوں کے ساتھ درست نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صنعتی دنیا نے 5جی کے آغاز کو انقلابی قرار دیا

Next Post

سعودی عرب جرمنی سے 36 ملین یورو کے جنگی ہتھیار خریدے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی عرب جرمنی سے 36 ملین یورو کے جنگی ہتھیار خریدے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.