پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صنعتی دنیا نے 5جی کے آغاز کو انقلابی قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم نے 5G خدمات کا آغاز کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ آج ملک میں 5جی سروسزکا آغاز کئے جانے کا اسٹارٹ اپس سے لے کر ٹیلی کام سیکٹر اور اس کے لئے آلات وغیرہ بنانے والی کمپنیوں نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک میں ترقی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔
انکو جین، منیجنگ ڈائریکٹر، میڈیا ٹیک انڈیا نے کہا کہ 5جی تاجروں کے لئے مواقع کی ایک نئی لہر پیدا کرے گا، جو اس ملک کے لیے ترقی کا اگلا مرحلہ شروع کرے گا۔ 5جی ٹیکنالوجی نہ صرف ہموار کنیکٹیویٹی اور ہائی اسپیڈ، بلکہ کاروبار اور صنعتی دنیا میں انقلاب پیدا کرنے جا رہی ہے ، جہاں اپ گریڈ، تحقیق وترقی اور جدت طرازی بڑھے گی اورصارفین کے تجربات کو بھی بہتر بنائے گی۔ 5جی ڈیجیٹل انڈیا پہل کے لیے ایک اہم عنصر ہوگا اور اے آئی، کلاوڈ، آئی اوٹی اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستان میں ڈیزائن کے مواقع کو بڑھا ئے گا۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ ہندوستان جدید ترین سیمی کنڈکٹر آراینڈ ڈی اور ڈیزائن کا ایک بڑا مرکز بننے جا رہا ہے اور 5جی کے لانچ ہونے سے ڈیجیٹل تبدیلی کی رفتار میں مزید اضافہ ہوگا۔ میڈیا ٹیک ہندوستان کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہے اور ہمیں خود انحصاری کی طرف ہندوستان کے سفر میں اس اہم سنگ میل کا حصہ بننے پر بہت فخر ہے ۔
اروند بالی، سی ای او، ٹیلی کام سیکٹر اسکل کونسل نے کہا، "ہم ہندوستان میں شدت سے انتظار کی جانے والی 5جی خدمات کی لانچنگ کااعلان کرنے کے لیے اپنے معزز وزیر اعظم کی تعریف کرتے ہیں۔ 5جی خدمات کی بڑھتی ہوئی مانگ ہندوستان میں ہنر مند افرادی قوت کے لیے بہت سے مواقع پیدا کرے گی۔ ایک اندازے کے مطابق، مالی سال 2021-22 میں، ہندوستان میں 5جی اور معاون ٹیکنالوجیز کے لیے تقریباً 36000 قابل افرادی قوت کی ضرورت تھی۔ انٹرنیٹ سروسز اور ایپس کا استعمال بڑھنے ، بہتر ٹیلی کام نیٹ ورکس کی بڑھتی ہوئی مانگ اور 5جی نیٹ ورکس کے موجودہ رول آؤٹ کے ساتھ یہ فرق مزید وسیع ہونے والا ہے ۔ اس مانگ کو پورا کرنے کے لیے ٹی ایس ایس سی نے 5جی اور اس سے منسلک ٹیکنالوجیز میں پہلے ہی کورسز تیار کیے ہیں اور ملک بھر میں کئی سینٹرز آف ایکسیلنس اور ٹریننگ سینٹرز قائم کیے ہیں۔ اس خلا کو پر کرنے کے لیے ، ہم نے مختلف سرکاری، تعلیمی اداروں اور کاروباری شراکت داروں کے ساتھ معاہدہ کیا ہے ۔ ہندوستان کے پاس باصلاحیت نوجوانوں کی ایک بڑی فوج ہے ، اس لیے یہ اہم ہے کہ نوجوانوں کو ہنر مند بنایاجائے ، ان کی صلاحیتوں میں اضافہ کیاجائے یانئی نیٹ ورک ٹیکنالوجی کے لئے انہیں ازسرنو مہارت دی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسمیاتی تبدیلی نے چیلنج بڑھا دیا ہے : تومر

Next Post

زندگی کی آخری سانس تک راجستھا ن کی خدمت کرتا رہوں گا -گہلوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول

زندگی کی آخری سانس تک راجستھا ن کی خدمت کرتا رہوں گا -گہلوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.