اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس صدر کیلئے کھڑگے سمیت تین امید واروں نے نامزد گی داخل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-01
in مقامی خبریں
A A
نجی اسکول کی متعدد طالبات میں ہاتھ‘ منہ اور پاؤں کی بیماری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

نئی دہلی//
کانگریس صدرکے عہدہ کے انتخاب کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن راجیہ سبھامیں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے سمیت تین امید واروں نے اپنے نامزدگی داخل کئے ۔
کانگریس کے الیکشن ڈپارٹمنٹ کے جنرل سکریٹری انچارج مدھوسودن مستری نے جمعہ کو نامزدگی پرچہ داخل کرنے کے بعدیہ اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ کانگریس کے صدر کیلئے کھڑگے کے علاوہ کانگریس لوک سبھا ممبر ششی تھرور اور جھارکھنڈ کے این ترپاٹھی شامل ہیں۔
مستری نے کہا کہ نامزدگی کیلئے کل۲۰سیٹ داخل کئے گئے ہیں جن میں سے کھڑ گے کی طرف سے نامزدپرچوں کے ۱۴سیٹ جمع کرائے گئے ہیں۔ تھرور کی طرف سے پانچ سیٹ اور این کے ترپاٹھی کی طرف سے این ترپاٹھی سے ایک پرچہ جمع کرایا گیا ہے ۔
کانگریس الیکشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج نے کہا کہ تینوں امیدواروں میں سے کوئی بھی پارٹی کا سرکاری امیدوار نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی شخص دعوی کر سکتا ہے کہ انھیں کانگریس صدر کا آشیرواد ملا ہے تو یہ دعوی غلط ہے ۔ ہر امیدوار نے اپنا نامزدگی پرچہ خود بھرا ہے اور اس فارم کو بھرنے کے لئے کانگریس کی ہائی کمان نے نہیں کہا ہے اور نہ ہی کسی کو کانگریس صدر کا آشیرواد ہے اس لئے اگر کوئی شخص ایسا دعوی کرتا ہے تو اس کا یہ غلط ہے ۔ تمام امیدواروں نے اپنے دم پر خود نامزدگی پرچہ داخل کیا ہے ۔
مستری نے کہا کہ ڈیلیگیٹس کو ہی کانگریس صدر کا انتخاب کرنا ہے اور انھیں اپنی پسند کے امید وار کو ووٹ دینا ہے ۔ یہ ایک تنظیمی انتخاب ہے اور کانگریس کا کوئی بھی ڈیلیگیٹ کانگریس صدر کے عہدے کیلئے نامزد کر سکتا ہے ۔
بھارت جوڑو یاترا میں شامل ڈیلیگیٹ کیلئے پوسٹل ووٹنگ کے انتظامات سے متعلق سوال پر انھو ں نے کہا کہ اس سلسلہ میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔جس جگہ یاترا نکلے گی وہاں ڈیلیگیٹ کے ووٹ ڈالنے کا انتظام کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ‘پولیس کا دعویٰ

Next Post

وزیر اعظم آج فائیوجی خدمات کاافتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
Next Post
وزیر اعظم مودی یکم اکتوبر کو ملک میں فائیو جی خدمات کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم آج فائیوجی خدمات کاافتتاح کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.