ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی نہیں چاہتی کہ جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں‘وقار رسول کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in مقامی خبریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
کانگریس پارٹی نے جمعرات کو کہا کہ جموں و کشمیر جو کبھی ایک ملک ہوا کرتا تھا، کو بی جے پی نے اپنے مفادات کے لیے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تبدیل کر دیا ہے۔
سرینگر میں واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے پارٹی صدر وقار رسول نے کہا کہ جموں و کشمیر کبھی ایک ملک تھا پھر اسے خود مختاری دی گئی تھی اور دفعہ ۳۷۰ تھی اور اب بی جے پی نے اسے یوٹی میں تبدیل کر دیا ہے جو سراسر ناانصافی ہے۔
وقار نے کہا کہ بی جے پی نہیں چاہتی کہ جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں۔ان کاکہنا تھا کہ’’ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ جموں و کشمیر میں انتخابات کو مسلسل ملتوی کیا جا رہا ہے۔ اگر بھارت کی دوسری ریاستوں میں انتخابات ہوتے ہیں تو جموں و کشمیر میں کیوں نہیں؟ یہ واضح ہے کہ بی جے پی دہلی سے جموں و کشمیر میں حکومت کرنا چاہتی ہے اور نہیں چاہتی کہ لوگ اپنے نمائندوں کو منتخب کریںــ‘‘۔
کانگریس کے یونٹ صدرنے کہا کہ بی جے پی جمہوریت کا گلا گھونٹ رہی ہے۔
کیرالہ میں ہندوستانی مسلم سیاسی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، وقار رسول نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اس کا کوئی وجود نہیں ہے اور صرف ہائی کمان ہی اس معاملے پر تبصرہ کر سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمام خواتین ‘شادی شدہ ‘ غیر شادی شدہ بیوہ یا طلاق یافتہ کو محفوظ اسقاط حمل کا حق ہے:عدالت عظمیٰ

Next Post

جنسی زیادتی کا الزام لگاکر بلیک میل کرنے کا کیس:

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

جنسی زیادتی کا الزام لگاکر بلیک میل کرنے کا کیس:

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.