ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-29
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بانڈی پورہ پولیس نے پوشہ بیگم زوجہ خورشید احمد وازہ ساکن وارڈ نمبر۵بانڈی پورہ نامی ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا جو سال رواں کے ۲۵؍اگست کو خورشید احمد وزاہ عرف منڈیلہ ولد غلام احمد وازہ ساکن وارڈ نمبر۵بانڈی پورہ کے گھر پر چھاپہ پڑنے کے دوران بچ نکلنے میں کامیاب ہوئی تھی اور اس کے بعد فرار تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ معاملے کی حساسیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی بانڈی پورہ نے اس کی تلاش کیلئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی تھی۔
بیان میں کہا گیا کہ منگل کی صبح پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ کی مختلف ٹیموں نے علاقے میں مذکورہ منشیات فروش کی موجودگی کے بارے میں اطلاع حاصل کرنے کے بعد کارروائیاں عمل میں لائیں۔
بیان کے مطابق پولیس کی ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور مذکورہ منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدہ منشیات فروش کو بانڈی پورہ عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عیدگاہ کو پائین شہر کاجدید ترین پلے گراؤنڈ کے طور پر تیار کیا جائے گا :پولے

Next Post

لوگوں کوجنسی زیادتی کے الزام میں بلیک میل کرنے والا گروہ بے نقاب‘خاتون سمیت ۳ گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

لوگوں کوجنسی زیادتی کے الزام میں بلیک میل کرنے والا گروہ بے نقاب‘خاتون سمیت ۳ گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.