جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-26
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

کشمیرفائلز سے اپوزیشن کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے :بی جے پی
جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے قومی جنرل سیکریٹری ترون چھگ نے نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کو ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ کشمیر فائلز سے اپوزیشن کا اصلی چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے ۔
چھگ نے بتایا کہ فاروق عبدا ﷲ پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن اس وقت مودی کی سرکار ہے لہذا اگر بات چیت ہوگی تو وہ جموں وکشمیر کے نوجوانوں سے ہی ہوگی ۔
اس موقع پر دویندر رانا نے کہا کہ جموں وکشمیر اب گپکار کے اشاروں پر ناچنے والا نہیں۔
ان باتوں کا اظہار بھاجپا لیڈروں نے ڈوڈہ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔
بی جے پی کے قومی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ مرکزی حکومتوں کی جانب سے جتنی بھی رقم جموں وکشمیر کی فلاح و بہود کے لئے واگزار کی گئی وہ نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور کانگریس نے ہڑپ کی ۔
چھگ نے بتایا کہ دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا نیا دور شروع ہوا کیونکہ جو پیسے مرکز سے آتے ہیں وہ سیدھے طور پر عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کئے جارہے ہیں۔
نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ سے مخاطب ہوتے ہوئے بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہاکہ این سی سرپرست پاکستان اور چین کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن میں اُن سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر بات چیت ہوگی تو وہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہی ہوگی ۔
ترن چھگ نے کہاکہ کشمیر فائلز سے اپوزیشن کا اصلی چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے بھاجپا کے ساتھ وابستگی جتائی ہے اور اگلی سرکار بی جے پی کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا۔
اس موقع پر بی جے پی کے سینئر لیڈر دوندر رانا نے کہا کہ بھاجپا ہندو اور مسلمانوں کی علمبردار ہے ۔اُن کے مطابق حد بندی کمیشن کے ساتھ ملاقات کے دوران اُن پر واضح کیا کہ جموں صوبے کے لوگوں کا اُن کا حق ملنا چاہئے ۔انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن پارٹیاں پوری طرح سے بے نقاب ہو گئی ہے ۔
بی جے پی لیڈر کے مطابق جموں صوبے کے ساتھ ہمیشہ نا انصافی کی گئی لیکن اب جموں کے لوگوں کو ہر سطح پر انصاف فراہم ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا

Next Post

مقبول ڈار :ایک ایسا قالین باف جس کی قالین فن مصوری کا ایک شاہکار ہوتی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
مقبول ڈار :ایک ایسا قالین باف جس کی قالین فن مصوری کا ایک شاہکار ہوتی ہے

مقبول ڈار :ایک ایسا قالین باف جس کی قالین فن مصوری کا ایک شاہکار ہوتی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.