بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

الیکشن کمیشن آف انڈیانے تین برسوں میں جموں کشمیر کی۷سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in مقامی خبریں
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

سرینگر//
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے گذشتہ تین برسوں کے دوران جموں وکشمیر کی۷سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا ہے جن میں کچھ غیر معروف جماعتیں بھی شامل ہیں۔
ای سی آئی ریکارڈس کے مطابق کمیشن نے سال۲۰۱۹سے تمام ضروری لوازمات کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر کی۷سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا ہے ۔
ان سیاسی جماعتوں میں نیشنل عوامی یونائیٹڈ فرنٹ، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (انڈین)‘امن اور شانتی تحریک جموں و کشمیر، وائس آف لیبر پارٹی جموں وکشمیر، حق انصاف پارٹی، جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ اور جموں وکشمیر اپنی پارٹی شامل ہے ۔
ان سیاسی جماعتوں میں سے جموں وکشمیر اپنی پارٹی اور جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ معروف جماعتیں ہیں جن کی داغ بیل بالترتیب سابق وزیر سید محمد الطاف بخاری اور آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے ڈالی۔
بتادیں کہ کانگریس سے پچاس برسوں پر محیط رشتہ توڑنے کے بعد غلام نبی آزاد نے پیر کے روز اپنی پارٹی کا اعلان کر دیا جس کا نام انہوں نے ‘ڈیموکریٹک آزد پارٹی’ رکھا ہے ۔ یہ جموں وکشمیر کی تازہ ترین سیاسی پارٹی ہے ۔
نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس جموں وکشمیر کی قدیم ترین سیاسی جماعتیں ہیں جبکہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی داغ بیل سال۱۹۹۹میں ڈالی گئی۔
اس پارٹی کے بانی سابق مرکزی وزیر داخلہ اور سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں۶۳فیصد لوگ فرصت میں موبائل پر وقت گزارتے ہیں:سروے

Next Post

’کشمیر کو ویڈنگ ڈسٹینیشن کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

 ڈی سی شوپیاں کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس کالعدم قرار

2026-08-14
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

2026-08-14
کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات

2026-08-13
Next Post
کشمیر کو ویڈنگ ڈسٹینیشن کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے : سرمد حفیظ

’کشمیر کو ویڈنگ ڈسٹینیشن کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.