ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’کشمیر کو ویڈنگ ڈسٹینیشن کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کو ویڈنگ ڈسٹینیشن کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے : سرمد حفیظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر کے سیکریٹری سیاحت‘ سرمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کشمیر کو ایک ویڈنگ ڈسٹینیشن کے طور پر بھی فروغ دینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
حفیظ نے کہا کہ حال ہی میں کینڈا کا ایک جوڑا ویڈینگ ڈسٹنیشن کیلئے پہلگام آیا ہوا تھا۔
سیکریٹری نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر پر نامہ نگاروں کے ساتھ بتا کرنے کے دوران کیا۔
حفیظ نے کہا’’ایڈونچر ٹورزم اور سیاحت سے متعلق دیگر سرگرمیوں کے علاوہ ہم کشمیر کو ویڈنگ ڈسٹینیشن کے طور پر فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ یہاں اس قسم کے بھی امکانات ہیں اور لوگ یہاں شادی بیاہ کی تقریبات انجام دینے کے خواہش مند ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ قریب۷۰غیر استعمال شدہ مقامات کی پہلے ہی نشاندہی کی گئی ہے اور ان کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔ حفیظ نے کہا کہ وادی میں ایجوکیشن ٹورزم کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے ۔
سیکریٹری نے کہا’’ہم دنیا اور ملک کے مختلف اداروں کے ساتھ ایکسچینج پروگرام کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں اور کارپوریٹ ٹورزم کو بھی بڑھا وا دینے کے لئے بھی کوشاں ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ محکمہ، سیاحت کی بنیادوں پر توجہ مرکوز کرنا چاہاتا ہے اور یہاں آنے والے سیاحوں کو سیاحت کا بھر پور تجربہ دینے کے لئے کوشاں ہے ۔
سکریٹری نے کہا کہ جو ہمیں فیڈ بیک مل رہا ہے تو اس معلوم ہوتا ہے کہ امسال بھی وینٹر ٹورزم شاندار رہے گی۔انہوں نے کہا کہ جتنے بھی ہمارے وینٹر ٹورزم مقامات ہیں وہ سب سرما میں کھلے رہیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن آف انڈیانے تین برسوں میں جموں کشمیر کی۷سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

Next Post

سوپور کا زخمی لیکچرار زندگی کی جنگ ہا رگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

سوپور کا زخمی لیکچرار زندگی کی جنگ ہا رگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.