بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-25
in مقامی خبریں
A A
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

سرینگر//
سرینگر پولیس شہر میں فضائی نگرانی کو مزید وسیع اور اپ گریڈ کرنے کیلئے جدید ترین ہائی ریزولیشن کیمرہ والے ڈرونز کا استعمال کر رہی ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ڈرونز زمین سے نظر نہیں آسکیں گے لیکن لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے ۔
سرینگر پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا’’سرینگر کے مشتبہ علاقوں میں فضائی نگرانی جاری ہے جو سماج دشمن عناصر، مجرموں، جنگجوؤں اور جنگجو اعانت کاروں کی تلاش میں ہیں‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ ہائی ریزولیشن کیمرہ والے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔
پولیس ٹویٹ میں مزید کہا گیا’’یہ ڈرونز زمین سے دکھائی نہیں دے سکیں گے لیکن یقین رکھیں کہ لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کی جائے گی‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ پہلے پولیس سری نگر میں یوم جمہوریہ یا یوم آزادی کے موقعوں پر ہی صورتحال پر نگرانی رکھنے کے لئے ڈرونز کا استعمال کر رہی تھی۔
ذرائع کے مطابق اب شہر کے مشتبہ علاقوں میں روزانہ بنیادوں پر ہائی ریزولیشن کیمرہ والے ڈرونز کا استعمال کیا جائے گا۔
یہ اقدام شہر میں مجرمانہ سرگرمیوں پر قابو پانے میں کافی حد تک کار آمد ثابت ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو نا بالغ بہنوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں نجی اسکول کا پرنسپل گرفتار

Next Post

پونچھ میں سڑک حادثہ ایک ہلاک، متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

 ڈی سی شوپیاں کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس کالعدم قرار

2026-08-14
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

2026-08-14
کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات

2026-08-13
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

پونچھ میں سڑک حادثہ ایک ہلاک، متعدد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.