ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس اے آئی کے بھٹنڈی جموں اور کولگام میں چھاپے

’پتہ کررہے ہیں کہ گرفتار پولیس اہلکار دہشت گردی فنڈنگ میں ملوث تو نہیں‘؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-22
in اہم ترین
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کشمیر کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے بدھ کے روز دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار ایک ہیڈ کانسٹیبل سے منسلک کئی مقامات پر چھاپے مارے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا وہ دہشت گردی کی مالی معاونت میں بھی ملوث تھا۔
محمد رمضان، جسے منگل کو گرفتار کیا گیا تھا‘ اس کے نام پر۱۶ بینک اکاؤنٹس ہیں جن میں کروڑوں کا لین دین ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ۱۰ غیر ملکی موبائل نمبروں سے بھی رابطے میں تھا اور اس نے جعلی پاسپورٹ حاصل کیا تھا۔
حکام نے بتایا کہ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے ) جموں ونگ کی ایک ٹیم نے بالترتیب کولگام اور جموں شہر کے بھٹنڈی علاقے میں رمضان اور دبئی میں مقیم ابو بکر کے گھروں پر چھاپہ مارا۔
ایک اہلکار نے کہا’’ہم یہ دیکھنے کیلئے چھان بین کر رہے ہیں کہ آیا وہ (رمضان) بھی دہشت گردی کی فنڈنگ میں ملوث تھا کیوں کہ اس کے کئی اکاؤنٹس ہیں جن میں کروڑوں کا لین دین ہوتا ہے‘‘۔ منگل کو رمضان کی ضمانت سے انکار کرتے ہوئے، ایک مقامی عدالت نے کہا کہ پولیس نے اس کے ۱۶ بینک کھاتوں کے بارے میں رپورٹ دی جس میں تقریباً ً ۶کروڑ روپے کی ٹرانزیکشنز اور ۱۰ غیر ملکی موبائل نمبروں سے اس کا رابطہ معاملے کی سنگینی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
پولیس کی تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ رمضان نے ممبئی، اتر پردیش اور گوا سمیت ملک کے کئی حصوں کا دورہ کیا تھا۔ اس نے متعدد موبائل ایپلی کیشنز اور وی پی این (ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک) کو مواصلاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔
ایس آئی اے نے یہ بھی پایا کہ رمضان نے جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے کئی پی اے این کارڈ حاصل کیے تھے۔ اس نے جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک سفر بھی کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں اگلے ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے:محکمہ موسمیات

Next Post

ای وی ایمز کو جموں پہنچایا جارہا ہے :قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

ای وی ایمز کو جموں پہنچایا جارہا ہے :قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.