پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیری نوجوان کو دہلی میں کمرہ دینے سے ہوٹل کا انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-25
in مقامی خبریں
A A
کشمیری نوجوان کو دہلی میں کمرہ دینے سے ہوٹل کا انکار

Oye

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

ڈاکٹر فاروق کے بیان پر  بی جے پی برہم، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

سرینگر//(ویب ڈیسک)
فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر جاری تنازعہ کے درمیان، دہلی کے ایک ہوٹل نے ایک کشمیری شخص کو مبینہ طور پر کمرہ دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد اویو رومز نے اس ہوٹل کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دیا۔
مبینہ واقعے کی تقریباً ۲ منٹ کی ویڈیو میں، کشمیری شخص استقبالیہ پر موجود خاتون سے بحث کرتے ہوئے نظر آتا ہے کہ وہ اس کے آن لائن بک کیے گئے کمرے سے انکار کیوں کر رہی ہے۔ ہوٹل کے مالک سے بظاہر بات کرنے کے بعد خاتون کشمیری شخص کو بتاتی ہے کہ مقامی پولیس نے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ جموں کشمیر کے رہائشیوں کو ہوٹل میں داخل نہ ہونے دیں جس کے بعد وہ شخص چلاجاتا ہے۔
تاہم دہلی پولیس نے ایک بیان میں ایسی کوئی ہدایت جاری کرنے سے انکار کیا۔
دہلی پولیس نے ایک بیان میں کہا’’سوشل میڈیا پر ایک مبینہ ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص کو اس کی جموں کشمیر کی شناخت کی وجہ سے ہوٹل کی بکنگ سے انکار کیا جا رہا ہے۔ منسوخی کی وجہ پولیس کی ہدایت کے طور پر بتائی جا رہی ہے… ایسی کوئی ہدایت نہیں دی گئی ہے… جان بوجھ کر غلط بیانی کارروائی اور سزا کو راغب کر سکتی ہے۔‘‘
بیان میں مزید کہا گیا’’کچھ انٹرنیٹ صارفین گردش میں ویڈیو کی جان بوجھ کر غلط بیانی کے ذریعے دہلی پولیس کی شبیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو تعزیری کارروائی کو راغب کر سکتا ہے۔‘‘
دریں اثنا، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اویو رومز نے ہوٹل کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دیا۔
اویو رومز نے ایک ٹویٹ میں کہا’’ہمارے کمرے اور ہمارے دل ہر ایک کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔ یہ ایسی چیز نہیں ہے جس پر ہم کبھی سمجھوتہ کریں گے۔ ہم یقینی طور پر چیک کریں گے کہ ہوٹل نے اس شخص کو چیک اِن کرنے سے انکار کیوں کیا ۔ ہم اسے ہمارے نوٹس میں لانے کیلئے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبانہ بارشیں‘اب مارچ کے آخرتک موسم خشک رہے گا

Next Post

ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق کے بیان پر  بی جے پی برہم، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

2026-10-25
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

 ماہِ اکتوبر کے اختتام تک موسم میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

2026-10-24
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’اننت ناگ میں۲۵۰بستروں کے زچگی اسپتال کیلئے جگہ کا انتخاب باقی‘

2026-10-23
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

روس میں زیرِ حراست  کشمیری نوجوان کی رہائی  کیلئے مرکز سے مداخلت کی اپیل 

2026-10-22
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
اہم ترین

بورڈ نے امتحانی عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی

2026-10-22
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت نے  طبی انٹرنز کا ماہانہ وظیفہ بڑھا کر۲۵ ہزار روپے کر دیا

2026-10-22
۲۲ طلبا کو دسویں کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
اہم ترین

ایس ایس بی امتحان: سرینگرکے کالجوں میں آج  تدریسی سرگرمیاں معطل

2026-10-21
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.