ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم مودی سمر قند پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in مقامی خبریں
A A
ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم مودی سمر قند پہنچ گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
وزیر اعظم‘نریندر مودی جمعرات کو شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبک شہر سمرقند پہنچ گئے ۔
مودی جمعہ کی صبح روس کے صدر‘ ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے ۔سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ اور ایران کے ابراہیم رئیسی سمیت دیگر عالمی رہنماؤں کی شرکت بھی ہوگی۔
وزیر اعظم ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف کی دعوت پر ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
مودی نے ٹویٹ کیا’’ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سمرقند، ازبکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں، جس میں علاقائی اور عالمی مسائل کی ایک وسیع رینج پر تبادلہ خیال کیا جائے گا‘‘۔
اس دوران وزیر اعظم مودی نے جمعرات کو کہا کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں اصلاحات اور توسیع سے اسے کثیر جہتی اور باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کا پلیٹ فارم بنانے کے حق میں ہیں ۔
سربراہی اجلاس کے لیے روانہ ہونے سے پہلے اپنے بیان میںمودی نے کہا’’میں ازبکستان کے صدر مسٹر شوکت مرزیوئیف کی دعوت پر شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کیلئے سمرقند کا دورہ کروں گا‘‘۔
مودی نے کہا’’ایس سی او چوٹی کانفرنس میں، میں اہم، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل ، ایس سی اوکو وسعت دینے اور تنظیم کے اندر کثیر جہتی اور باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کو مزید گہرا بنانے کے بارے میں خیالات کے تبادلے کا منتظر ہوں‘‘۔
وزیر اعظم نے کہا’’ کانفرنس میں ازبک صدارت میں تجارت، معیشت، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں باہمی تعاون کے حوالے سے متعدد فیصلے کیے جانے کا امکان ہے ‘‘۔
مودی نے کہا’’میں سمرقند میں صدر مرزییویوف سے ملاقات کا بھی منتظر ہوں۔ مجھے۲۰۱۸میں ان کے ہندوستان کے دورہ کو یاد کرتا ہوں۔ انہوں نے۲۰۱۹میں وائبرنٹ گجرات سمٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی تھی۔ اس کے علاوہ میں سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے دیگر رہنماؤں میں سے کچھ کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کروں گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں مبینہ طور بچے کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کرنے والا والد گرفتار:پولیس

Next Post

انجینئروں کے سیلف ہلپ گروپ کا سرینگر میں احتجاج/’ ہم بے روز گار ہوگئے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

انجینئروں کے سیلف ہلپ گروپ کا سرینگر میں احتجاج/’ ہم بے روز گار ہوگئے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.