ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں مبینہ طور بچے کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کرنے والا والد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کو وائرل ہونے والے ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر ایک شیر خوار بچے کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شام سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں مبینہ طور ایک شخص کو ایک شیر خوار بچے کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس واقعے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے سری نگر پولیس نے فوری کارروائی کرکے اس شخص کی گرفتاری عمل میں لائی۔
گرفتار شدہ کی شناخت محمد عباس ساکن شار شالی پلوامہ کے بطور ہوئی ہے ۔بیان میں کہا گیا’’گرفتار شدہ نے انکشاف کیا کہ اس کی اہلیہ نے ایک لڑکے کو جنم دیا جو پیدائش کے وقت مردہ تھا اس بچے کی لاش کو اپنے گاؤں لے جانے کی تکلیف سے بچنے کیلئے میں نے اس کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کی‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ لیکن لوگوں نے اس کو ایسا کرنے سے روکا اور اس نے بچے کو اپنے گاوں واپس لایا جہاں اس کی تدفین کی گئی۔انہوں نے کہا کہ میڈیکل ریکارڈ اور گواہوں کے حقائق کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کے صدر زیلینسکی کیئف میں ٹریفک حادثہ کا شکار

Next Post

ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم مودی سمر قند پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم مودی سمر قند پہنچ گئے

ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم مودی سمر قند پہنچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.