ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کے صدر زیلینسکی کیئف میں ٹریفک حادثہ کا شکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in عالمی خبریں
A A
زيلنسکی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن//
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو دارالحکومت کیئف کی ایک شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آ گیا جس میں وہ زخمی ہو گئے۔
زیلنسکی کے ترجمان نکیفوروف نے کہا کہ صدر کو شدید چوٹ نہیں آئی۔
انہوں نے بتایا کہ ایک کار صدر کی کار اور ان کے محافظوں کی کار سے ٹکرا گئی۔ صدر کو ہسپتال لے جایا گیا۔ طبی معائنہ کے بعد ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کو شدید چوٹ نہیں آئی ہے۔
دوسری کار میں موجود ڈرائیور کو بھی ابتدائی طبی امداد زیلنسکی کے طبی عملہ نے ہی فراہم کی ۔
یوکرینی صدر کو پیش آنے والے حادثہ کے کچھ دیر بعد ہی زیلنسکی کے دفتر نے ان کا خطاب جاری کر دیا۔ اپنے خطاب میں زیلنسکی نے کہا کہ وہ خار کیئف کے شہر ایزوم سے واپس آئے ہیں۔ یاد رہے خار کیئف تقریبا سارا آزاد ہو چکا ہے۔
روس سے واپس حاصل کیے گئے علاقوں میں خار کیف کے شہر ایزیوم میں زیلنسکی کا یہ پہلا دورہ تھا۔
25 ویں بریگیڈ نےفیس بک پر اعلان کیا کہ اس شہر میں زیلنسکی نے یوکرینی پرچم لہرانے کے جشن میں شرکت کی۔
زیلنسکی نے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر اپنے فوجیوں کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ منسلک پیغام میں کہا کہ ازیم میں پہلے ہی یوکرین کا پیلا اور نیلا جھنڈا لہرا رہا ہے۔
واضح رہے یوکرینی افواج نے اپنے علاقے واپس لینے کے لیے جوابی حملے کیے تھے جس کے باعث گزشتہ ہفتے روس نے خار کیئف سے پسپائی کا اعلان کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی صدر ولادمیر پیوٹن قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے؟

Next Post

سرینگر میں مبینہ طور بچے کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کرنے والا والد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

سرینگر میں مبینہ طور بچے کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کرنے والا والد گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.