جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، شان مسعود کو جگہ ملی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لاہور// پاکستان نے آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی۔20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہونے والے فخر زمان کی جگہ بائیں ہاتھ کے بلے باز شان مسعود کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ زمان بطور ریزرو کھلاڑی دستیاب ہوں گے۔
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے جمعرات کو پریس کانفرنس میں اسکواڈ کا اعلان کیا۔ اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد 15 رکنی ٹیم میں جگہ مل گئی ہے۔ آفریدی ایشیا کپ میں نہیں کھیل پائے۔ توقع ہے کہ وہ اگلے ماہ کے شروع میں مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔ پٹھوں کی تکلیف سے صحت یاب ہونے والے فاسٹ بولر محمد وسیم نے بھی ٹیم میں واپسی کی ہے، حالانکہ ایشیا کپ میں دستیاب حسن علی اور شاہنواز دہانی کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہیں ملی ہے۔
بین الاقوامی سطح پر پہلی بار ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ڈیبیو کرنے والے بائیں ہاتھ کے بلے باز نے پی ایس ایل 2022 میں ملتان سلطان کی جانب سے کھیلتے ہوئے 12 اننگز میں 138.15 کے اسٹرائیک ریٹ سے 478 رنز بنا کر سلیکٹرز کی توجہ مبذول کروائی تھی۔ حالیہ قومی ٹی ٹوئنٹی میچ میں مسعود نے آٹھ اننگز میں 129.93 کے اسٹرائیک ریٹ سے 204 رنز بنائے تھے۔ یہاں یہ دلچسپ بات ہے کہ یہ رنز مڈل آرڈر میں بیٹنگ کرتے ہوئے ان کے بلے سے نکلے، جو موجودہ پاکستان ٹیم کی کمزور کڑی ہے۔
آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم 20 ستمبر سے انگلینڈ کے ساتھ ان کی ہی سرزمین پر سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی جس کے بعد ٹیم 7 اکتوبر سے نیوزی لینڈ میں ہونے والے ٹرائنگولر ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ بنگلہ دیش کے علاوہ نیوزی لینڈ تیسری ٹیم ہوگی۔ 2009 کے ورلڈ کپ کی فاتح پاکستان کو آئندہ ورلڈ کپ کے لیے گروپ بی میں رکھا گیا ہے جہاں اس کا مقابلہ 24 اکتوبر کو روایتی حریف ہندوستان سے ہوگا۔
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ درج ذیل ہے: بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم ، نسیم شاہ، شاہین آفریدی، شان مسعود، عثمان قادر۔ریزرو: فخر زمان، محمد حارث اور شاہنواز دہانی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے آئی ایف ایف نے مودی کا شکریہ ادا کیا

Next Post

بی جے پی پورے دہلی میں کچرے کے 16 نئے پہاڑ بنانے کی تیاری کر رہی ہے : سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

بی جے پی پورے دہلی میں کچرے کے 16 نئے پہاڑ بنانے کی تیاری کر رہی ہے : سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.