منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس ایس پی شوپیاں کے نام پر جعلی ٹویٹر ہینڈل چلانے والا شخص گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-15
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

سرینگر//
پولیس نے ایس ایس پی شوپیاں کے نام پر جعلی ٹویٹر ہینڈل چلانے والے ایک شخص کو اتر پردیش میں گرفتار کیا ہے ۔
شوپیاں پولیس نے اس سلسلے میں اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا’’ایس ایس پی شوپیاں تنو شری کے نام پر جعلی ٹویٹر ہینڈل چلانے میں ملوث ایک بد نام زمانہ مجرم کو اتر پردیش پولیس کی مدد سے اتر پردیش کے ضلع پرتاب گڑھ میں گرفتار کیا گیا‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’گرفتار شدہ مجرم اس ٹویٹر ہینڈل پر رقم کا مطالبہ کرنے کے علاوہ قابل اعتراض اپ ڈیٹس شیئر کرتا تھا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی بحریہ مانسبل جھیل میں۳۳برسوں کے بعد ٹریننگ شروع کر رہی ہے

Next Post

پونچھ سڑک حادثے میں۱۱؍افرادہلاک‘ زائد از دو درجن زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

 ڈی سی شوپیاں کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس کالعدم قرار

2026-08-14
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک، دو زخمی

2026-08-14
کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کیلئےکثیر سطحی حفاظتی انتظامات

2026-08-13
کھیل کوٹے کی ملازمتوں کا معاملہ‘بھاجپا کا تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

کھیل کوٹے کی ملازمتوں کا معاملہ‘بھاجپا کا تحقیقات کا مطالبہ

2026-08-13
پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

۱۹۹۰میں باپ بیٹے کا قتل ایس آئی اے کی وادی میں ۹ مقامات پر تلاشی کارروائیاں 

2026-08-13
Next Post
جموں و کشمیر: پونچھ میں دلدوز سڑک حادثہ،۱۱ ہلاک

پونچھ سڑک حادثے میں۱۱؍افرادہلاک‘ زائد از دو درجن زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.