جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بھارتی بحریہ مانسبل جھیل میں۳۳برسوں کے بعد ٹریننگ شروع کر رہی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-15
in مقامی خبریں
A A
بھارتی بحریہ مانسبل جھیل میں۳۳برسوں کے بعد ٹریننگ شروع کر رہی ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
انڈین نیوی نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع جھیل مانسبل میں۳۳برسوں کے طویل عرصے کے بعد این سی سی کیڈٹس کو تربیت فراہم کرنے کا سلسلہ بحال کیا ہے ۔
سرینگر کے این سی سی گروپ کمانڈر برگیڈئر کے ایس کلسی نے بدھ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جھیل مانسبل میں منعقد ہونے والے کیمپ میں جموں وکشمیر کے مختلف کالجوں سے قریب ایک سو کیڈٹس جن میں طالبات بھی شامل ہیں، حصہ لیں گی۔
قابل ذکر ہے کہ اس علاقے میں نوے کی دہائی میں این سی سی کیڈٹس کو تربیت فراہم کرنے کا سلسلہ بند ہوا تھا۔
برگیڈئر کلسی نے کہا کہ کیمپ میں حصہ لینے والے کیڈٹس اس علاقے میں تربیت حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شرکار کیڈٹس وہاں ان کے قیام و طعام کے لئے کئے جانے والے انتظامات پر مطمئن ہیں۔
فوجی کمانڈر کا کہنا تھا’’یہ ایک تاریخی دن ہے کیونکہ اس جگہ۳۳برسوں کے طویل عرصے کے بعد این سی سی کیڈٹس کی تربیت بحال ہو رہی ہے ‘‘۔
برگیڈئر کلسی نے کہا کہ این سی سی کیڈٹس کی تربیت قوم کی تعمیر کا ایک اہم حصہ ہے ۔انہوں نے کہا’’ہم کیڈٹس کو مسلح فوج میں داخل ہونے کیلئے بھی تربیت فراہم کرتے ہیں لیکن ہمارا بنیادی مقصد ان کو ایک ذمہ دار شہری بنانا ہوتا ہے ‘‘۔
فوجی کمانڈر کا کہنا تھا’’مانسبل جھیل میں ملی ٹنسی شروع ہونے کے بعد ٹریننگ معطل کی گئی تھی لیکن اب چونکہ حکومت اور سیکورٹی فورسوز کی کاوشوں سے صورتحال بہتر ہوئی ہے لہذا ہم نے بھی یہاں ٹریننگ بحال کرنے کا فیصلہ لیا‘‘۔
برگیڈئر کلسی نے کہا کہ ان ۳۳ برسوں کے دوران نگروٹہ اور منسار جھیل میں ٹریننگ دی جاتی تھی۔انہوں نے کہا کہ کشمیر سے آنے والے کیڈٹس کو مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کا ڈرون دو بار فیروز پور سیکٹر میں داخل

Next Post

ایس ایس پی شوپیاں کے نام پر جعلی ٹویٹر ہینڈل چلانے والا شخص گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

ایس ایس پی شوپیاں کے نام پر جعلی ٹویٹر ہینڈل چلانے والا شخص گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.