جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

سرینگر/۷ستمبر
جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ بورڈ کی طرف سے کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد عنقریب رکھا جائے گا۔
اندرابی نے کہا کہ وقف کی یونیورسٹی یہاں پہلے سے ہی موجود ہے لیکن اس میں وقف کا نام نہیں ہے ۔
وقف چیئرپرسن نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پرنامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
اندرابی نے کہا”وقت جب بدلتا ہے تو سب کچھ ہوتا ہے کینسر ہسپتال کا بھی سنگ بنیاد ہم رکھنے جا رہے ہیں“۔
ان کا کہنا تھا کہ یہاں وقف کی یونیورسٹی پہلے سے ہی ہے لیکن اس میں وقف کا نام نہیں ہے اور اس کےلئے اب صرف وقف کا نام اور کام کرنا ہے ۔
عید گاہ کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں اندرابی نے کہا کہ عید گاہ، عیدگاہ ہی رہے گا۔انہوں نے کہا”عید گاہ کے ارد گرد جو زمین ہڑپ کی گئی ہے اس کو خالی کرکے ہم کھیلنے کے لئے بچوں کو دیں گے ۔“
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ تصادم میں جان بحق دونوں جنگجو عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ملوث تھے:کمار

Next Post

شری امرناتھ گھپا کی طرف جانے والے بالتل اور چندن واری روٹس بی آر او کے حوالے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post

شری امرناتھ گھپا کی طرف جانے والے بالتل اور چندن واری روٹس بی آر او کے حوالے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.