جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ستمبر 23 کو سرکاری تعطیل کے مطالبے کو لے کر جموں میں احتجاج جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in تازہ تریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/ یکم ستمبر
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں مظاہرین نے مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پرسرکار سے تعطیل کا مطالبہ کیا ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جمعرات کے روز متعدد تنظیموں کے ارکان نے ایک دفعہ پھر توی پل پر احتجاجی مظاہرئے کئے اور مطالبہ کیا کہ مہاراجہ ہر ی سنگھ کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے ۔
مظاہرین نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے چھٹی کا مطالبہ پورا کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک اس پر عمل نہیں کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ جموں صوبے کے لوگوں کی خواہش ہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش یعنی 23 ستمبرکو سرکاری تعطیل کا اعلان کریں۔انہوں نے حکام کو متنبہ کیا کہ اگر ان کے جائز مطالبے کو تسلیم نہیں کیا گیا ت وہ پورے جموں صوبے میں احتجاج شرو ع کریں گے ۔
نامہ نگار نے بتایاکہ کافی دیر تک مظاہرین نے توی پل پر احتجاجی مظاہرئے کئے جس کے بعد پولیس نے اُنہیں وہاں سے ہٹایا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتظامیہ منشیات اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدام کر رہی ہے : منوج سنہا

Next Post

کانگریس یوتھ ونگ کے جنرل سیکریٹری، نائب صدر سمیت 36 مستعفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
کانگریس کے مزید تین سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا

کانگریس یوتھ ونگ کے جنرل سیکریٹری، نائب صدر سمیت 36 مستعفی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.