جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’بھرتی عمل میں بے ظابطگیاں‘مجرموں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی ‘

یقین دلانا چاہتا ہوں کہ شفافیت اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in اہم ترین
A A
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

Monaj Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

کٹرا//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ فائنانشل اکاؤنٹ اسسٹنٹ اور جونیئر انجینئر کی بھرتی کے امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کیلئے مجرموں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔
سنہا کٹرا میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ (ایس ایم وی ڈی ایس بی) کے ۳۷ ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سب انسپکٹر، فائنانشل اکاؤنٹ اسسٹنٹ اور جونیئر انجینئر کی بھرتی کے امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کیلئے مجرموں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔
حکومت نے گزشتہ دنوں فائنانشل اکاؤنٹ اسسٹنٹ اور جونیئر انجینئر کی بھرتی لسٹ منسوخ کی ۔
سنہا نے کہا کہ سب انسپکٹر، فائنانشل اکاؤنٹ اسسٹنٹ اور جونیئر انجینئر کی بھرتی کے امتحان میں بے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آئیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی نے بغیر کسی تاخیر کے الزامات کی تحقیقات کی اور کمیٹی کی سفارش کو مدنظر رکھتے ہوئے ان تینوں امتحانات کی تحقیقات سی بی آئی کو سونپ دی گئی ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ میں نوجوانوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ شفافیت اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ انصاف کو یقینی بنایا جائے گا، ان کی قابلیت اور میرٹ کا احترام کیا جائے گا اور ان تمام عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جنہوں نے غیر اخلاقی طور پر قابلیت کے امیدواروں کے مستقبل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
سنہا نے کہا کہ جموں، کٹھوعہ، رام بن، ریاسی، سانبہ اور ادھم پور میں روحانی ثقافتی اہمیت کے حامل مقامات کے تحفظ کیلئے ۱۸پروجیکٹ شروع کئے گئے ہیں جنہیں برسوں سے نظر انداز کیا گیا تھا۔ سات دہائیوں کے انتظار کے بعد ان تمام مقامات کو بحال کیا جائے گا اور پورے علاقے کی جامع اور ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ رواں ماہ جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

Next Post

نصاب میں ضروری تبدیلیاں کی جائیں گی :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
نصاب میں ضروری تبدیلیاں کی جائیں گی :سنہا

نصاب میں ضروری تبدیلیاں کی جائیں گی :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.