بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مرکز کی1,276کلومیٹر کے پی ایم جی ایس وائی کو منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-26
in تازہ تریں
A A
مرکز کی1,276کلومیٹر کے پی ایم جی ایس وائی کو منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

سرینگر/ نئی دہلی /26اگست
مرکزی وزارتِ دیہی ترقی نے آج پردھان منتری گرام سڑک یوجنا ( پی ایم جی ایس وائی ) مرحلہ سوم کو 1,276 کلو میٹر کے لئے منظور کیا جس کی لاگت 1,357 کروڑ روپے ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر دیہی ترقی گری راج سنگھ کا شکریہ اَدا کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم جی ایس وائی مرحلہ سوم کی منظوری کو جموں وکشمیر کے دیہی رابطوں میں ایک اور سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ جدید دیہی بنیادی ڈھانچہ ، بہتر رابطے دیہی معیشت اور زندگی میں آسانی کو بہتر بنائے گی۔
سنہا نے مزید کہا کہ یہ دیرپا اور جامع ترقی کے لئے غیر مربوط رہائش گاہوں کو ہمہ موسمی سڑک رابطہ فراہم کرے گا۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ پردھان منتری گرام سڑک یوجنا ( پی ایم جی ایس وائی ) کے تحت جموںوکشمیر ملک میں بہترین کارکردگی دِکھا نے والی رِیاستوں او ریوٹیز میں شامل ہے۔
ہر گاﺅں میں سیفٹی ، کنکٹویٹی او رموبائلٹی کو یقینی بنانے کے مشن سے 2,071 بستیوں کو جوڑنے والے 17,336 کلومیٹر پر محیط 2,353 پی ایم جی ایس وائی پروجیکٹوں پہلے مکمل ہوچکے ہیں ۔
سال 2021-22ءمیں 3,284 کلومیٹر پی ایم جی ایس وائی سڑکیں تعمیر کی گئیں۔ اِس کے علاوہ 7,301کلو میٹر کو بلیک ٹاپ کیا گیا ۔ مزید برآں پردھان منتری سڑک یوجنا ( پی ایم جی ایس وائی ) کے تحت دُور دراز علاقوں تک رابطہ فراہم کرنے کےلئے 125پُل بنائے جانے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں جنگجوئیت کے حوالے سے پاکستانی ارادوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے:فوج

Next Post

آزاد صاحب!جانا تھا ہم سے دور بہانے…

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

آزاد صاحب!جانا تھا ہم سے دور بہانے…

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.