جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

غلام نبی آزاد کا استعفیٰ کانگریس کے لئے بڑا دھچکا ہے : عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-26
in تازہ تریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/26 اگست

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سینئر سیاسی لیڈر غلام نبی آزاد کے استعفیٰ کو کانگریس کے لئے ایک زور دار دھچکا قرار دیتے ہوئے کہ کانگریس جیسی عظیم اور قدم پارٹی میں دھماکہ ہوتے ہوئے دیکھنے سے کافی افسوس ہو رہا ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

عمر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔

سابق وزیر اعلیٰ نے اپنے ٹویٹ میں کہا” طویل عرصے سے افواہیں گردش میں تھیں تاہم یہ کانگریس کے لئے بڑا دھچکا ہے “۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا”شاید حالیہ دنوں میں پارٹی سے کنارہ کشی کرنے والے سب سے سینئر لیڈر ہیں ان کا استعفیٰ نامہ پڑھ کر تکلیف ہوئی“۔

عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ملک کی سب سے عظیم اور پرانی پارٹی میں دھماکہ ہوتے ہوئے دیکھنے سے افسوس ہو رہا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ غلام نبی آزاد نے کانگریس کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی میں دو منشیات فروش گرفتار، 625 گرام نشہ آور مداد ضبط

Next Post

میر واعظ عمر فاروق کو جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
میر واعظ عمر فاروق کو جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں دی گئی

میر واعظ عمر فاروق کو جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.