جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پٹھان کے ساتھ کیے گئے برتاؤپروستارا ایئرلائنز نے تشویش ظاہر کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-25
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

دبئی//ممبئی ایئرپورٹ پر سابق تجربہ کار آل راؤنڈر اور کمنٹیٹر عرفان پٹھان کے ساتھ خراب برتاؤ کیا گیا ۔ وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ ممبئی سے دبئی جا رہے تھے۔ اس کے بعد وستارا ایئر لائن کے آن گراؤنڈ عملے نے پٹھان سے اس کی بیوی کے سامنے خراب برتاؤ کیا ۔ ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں اپنا پہلا میچ 28 اگست کو دبئی میں کھیلیں گی۔
37 سالہ سابق کرکٹر نے بدھ کی رات ایک سوشل پوسٹ میں اپنا درد شیئر کیا اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔ ایئر لائنز نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پٹھان نے اپنے ٹویٹر ہینڈل میں لکھا-‘آج، میں وِسٹارا فلائٹ یوکے-201 میں ممبئی سے دبئی جا رہا تھا۔ چیک اِن کاؤنٹر پر، مجھے بہت برا تجربہ ہوا، وستارا نادانستہ طور پر میرے ٹکٹ کی کیٹیگری کو ڈاون گریڈ کر رہا تھا، جو کہ کنفرم بکنگ تھی ۔ اس کیس کے حل کے لیے مجھے کاؤنٹر پر ڈیڑھ گھنٹے انتظار کرنا پڑا۔ میرے ساتھ میری بیوی، میرے 5 سال اور 8 ماہ کے بچہ کو بھی اس سے گزرنا پڑا۔
عرفان نے لکھا کہ وستارا کے آن گراؤنڈ عملے نے میرے ساتھ برا برتاؤ کیا۔ ایئر لائنز کا عملہ میرے ساتھ ساتھ دیگر مسافروں کے ساتھ بھی غلط رویہ اختیار کررہا تھا۔ ایئر لائنز نے زیادہ ٹکٹیں فروخت کیں اور پھر مسافروں کو اس کا خمیازہ اٹھانا پڑا۔
پٹھان کے ذریعہ پوسٹ کے بعد وستارا نے پورے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔ پٹھان نے اپنے ٹویٹ پر لکھا- امید ہے کہ آپ @airvistara کو دیکھیں گے اور بہتری لائیں گے۔ تاہم، ایئر لائنز نے بعد میں ٹویٹ کیا اور پٹھان کے ساتھ کیے گئے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماری توجہ صرف ہند- پاک میچ پر نہیں بلکہ پورا ٹورنامنٹ جیتنے پر ہے: محمد یوسف

Next Post

روس یوکرینی علاقوں کا الحاق عنقریب کر سکتا ہے: امریکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

روس یوکرینی علاقوں کا الحاق عنقریب کر سکتا ہے: امریکہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.