بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ میں اپنی حاملہ اہلیہ کا مبینہ قتل کرنے والا فرار ایس پی او گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-24
in تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

جموں/24 اگست
پولیس نے ضلع کھٹوعہ کے بلاور میں اپنی اہلیہ کا مبینہ قتل کرنے والے مفرور ایس پی او کو گرفتار کیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے بلاور میں اپنی حاملہ اہلیہ کو مبینہ طور قتل کرنے والے ایس پی او گرفتار کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملزم یہ واقعہ انجام دینے کے بعد فرار تھا۔
ملزم کی شناخت موہن لال ولد پورن لال ساکن دھرلتا بلاور کے بطور ہوئی تھی جو ضلع پولیس لائنز کٹھوعہ میں تعینات تھا۔
بتادیں کہ پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ ایس پی او نے منگل کے روز 27 سالہ آشا شرما نامی اپنی اہلیہ کا تیز دھار والے ہتھیار سے قتل کیا تھا۔
اس واقعے کے بعد علاقے میں لوگوں نے زبردست احتجاج درج کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریور پولیس سری نگر نے دو لڑکوں کو غرقہ آب ہونے سے بچایا

Next Post

ایڈوکیٹ بابر قادری قتل کامعاملہ حل ہونے کا امکان:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
ایڈوکیٹ بابر قادری قتل کامعاملہ حل ہونے کا امکان:پولیس

ایڈوکیٹ بابر قادری قتل کامعاملہ حل ہونے کا امکان:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.