بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام‘ 2 درانداز مارے گئے :فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in تازہ تریں
A A
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/23 اگست

فوج نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر جنگجو ¶ں کی طرف سے در اندازی کرنے کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو در اندازوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے نوشہرہ کے لام علاقے میں لائن آف کنٹرول پر گذشتہ شب جنگجو ¶ں کی طرف سے دراندازی کرنے کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا۔

ذرائع نے کہا کہ ایل او سی پر تعینات فوج کی لام بٹالین کے اہلکاروں نے در اندازی ہوتے ہوئے دیکھتے ہی ان کو روکنے کی کارروائی شروع کی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس دوران دو در انداز مارے گئے جن کی لاشیں سرحد کے آگے پڑی ہوئی دیکھی گئیں۔

دریں اثنا ایک فوجی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوج نے ایل او سی پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنادیا۔

بیان میں کہا گیا”کاڈ کاپٹر کے ذریعے دو لاشیں دیھی گئیں اور علاقے کی مزید جانچ کی جا رہی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام سڑک حادثہ: ایک اور آئی ٹی بی پی جوان دم توڑ گیا، تعداد 8 ہوگئی

Next Post

بدعنوانی صفر ہونے کے دعو¶ں کے باوجود گھوٹالوں کا سلسلہ جاری ہے:محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

بدعنوانی صفر ہونے کے دعو¶ں کے باوجود گھوٹالوں کا سلسلہ جاری ہے:محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.