بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کو اندھیرے میں رکھ کر روہنگیاؤں کو بسانے کی سازش کی تحقیقات ہونی چاہیے : سسودیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-18
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ دہلی میں منتخب حکومت کو اندھیرے میں رکھ کر روہنگیاؤں کو رہائش گاہیں فراہم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ، اس لیے اس کی جانچ ہونی چاہیے ۔
مسٹر سسودیا نے اس سلسلے میں جمعرات کو وزیر داخلہ امت شاہ کو ایک خط لکھا، جس میں انہوں نے کہا کہ دہلی کی منتخب حکومت کو اندھیرے میں رکھ کر روہنگیاؤں کو پناہ دینے کی دہلی میں سازش کی جارہی ہے ۔ انہیں این ڈی ایم سی فلیٹس دینے کی بات ہو رہی ہے ۔ دوسری جانب مرکزی ہاؤسنگ منسٹر ہردیپ پوری نے اس فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹ کیا اور اسے تاریخی فیصلہ قرار دیا، لیکن یہ معاملہ میڈیا میں آنے کے بعد دہلی حکومت کے احتجاج پر مرکزی حکومت نے یو ٹرن لے لیا۔ ایسے میں اس دوہرے رویے کے بجائے مرکزی حکومت کو اس معاملے پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت روہنگیاؤں کو دہلی میں کسی بھی طرح کی عارضی یا مستقل رہائش فراہم کرنے کے کسی بھی اقدام کے خلاف ہے اور مرکزی حکومت کو بھی اس پر اپنا موقف واضح کرنا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ روہنگیاؤں کو فلیٹ دینے کے معاملے پر 29 جولائی کو دہلی کے چیف سکریٹری کی صدارت میں میٹنگ ہوئی تھی۔ اس میٹنگ میں مرکزی حکومت اور دہلی پولیس کے افسران بھی شامل تھے ، لیکن دہلی کی منتخب حکومت کو اس میٹنگ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ یہ ملک کی سلامتی سے جڑا معاملہ ہے ، اس لیے مرکزی حکومت کو اس معاملے میں اپنا موقف واضح کرنا چاہیے اور اگر کچھ لوگوں نے دہلی کی منتخب حکومت سے چھپ کر مرکزی حکومت کے موقف کے خلاف سازش کی تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ اس بات کی انکوائری ہونی چاہیے کہ مرکزی حکومت میں کون دہلی حکومت کے عہدیداروں کی ملی بھگت سے ایسے فیصلے دہلی کی منتخب حکومت سے چھپا کرنے کی کوشش کر رہا تھا؟ کس کے کہنے پر کر رہے تھے ؟ اس کی سازش کیا تھی؟ اس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہنواز حسین نے آبروریزی کے الزام کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Next Post

امریکی وفد ہندوستان کا دورہ کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ

امریکی وفد ہندوستان کا دورہ کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.