جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کل جماعتی میٹنگ طلب کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-18
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/18 اگست

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے غیر مقامی لوگوں کو یہاں ووٹ ڈالنے کا حق دینے کے فیصلے پر غور وخوض کرنے کےلئے 22 اگست یعنی پیر کو اپنی رہائش گاہ پر کل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے ۔

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں بی جے پی کو چھوڑ کر جموں وکشمیر کی تمام سیاسی پارٹیوں کو شرکت کرنے کی دعوت دی گئی ہے اور اس میں الیکشن کمیشن کے مذکورہ حالیہ فیصلے کے متعلق مستقبل کےلئے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔

جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا”ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کو ایک میٹنگ کےلئے مدعو کیا ہے تاکہ ووٹر لسٹوں میں غیر مقامی افراد کو شامل کرنے کے جموں و کشمیر حکومت کے حالیہ اعلان پر تبادلہ خیال کیا جا سکے “۔

ٹویٹ میں مزید کہا گیا”انہوں نے ذاتی طور پر لیڈروں کے ساتھ بات کی اور انہیں 22 اگست پیر کو گیارہ بجے منعقد ہونے والی میٹنگ میں شرکت کرنے کی دعوت دی“۔

قبل ازیں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انہوں نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو اس سلسلے میں ایک کل جماعتی اجلاس طلب کرنے کی گذارش کی۔

قابل ذکر ہے کہ چیف الیکٹورل افسر جموں وکشمیر نے گذشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جموں و کشمیر میں امسال 20 سے 25 لاکھ نئے ووٹروں کا اندراج ہونے کا امکان ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ غیر مقامی افراد (جن میں غیر مقامی مزدور، کرایہ دار ، طلبا وغیرہ شامل ہیں )کے ساتھ ساتھ مسلح افواج بھی ووٹر کے بطوراپنا اندراج کر ا سکتے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں پاکستانی ڈرون نظر آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

Next Post

کشمیری پنڈتوں نے جموں میں ریلیف کمشنر دفتر کے باہر دھرنا دیا، ملازمین کی منتقلی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
کشمیری پنڈتوں کا وادی سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا الٹی میٹم اگر…

کشمیری پنڈتوں نے جموں میں ریلیف کمشنر دفتر کے باہر دھرنا دیا، ملازمین کی منتقلی کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.