ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیری پنڈتوں نے جموں میں ریلیف کمشنر دفتر کے باہر دھرنا دیا، ملازمین کی منتقلی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-18
in تازہ تریں
A A
کشمیری پنڈتوں کا وادی سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا الٹی میٹم اگر…

KULGAM, MAY 31 (UNI):- Kashmiri Pandits staging a protest at Jammu Srinagar National Highway against the killing of migrant woman teacher by terrorists at a school in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-97U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 18اگست

جموں کشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے بعد جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری ہے ۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

کشمیری پنڈتوں کی ایک بڑی تعداد نے جمعرات کے روز ریلیف کمشنر آفس کے باہر دھرنا دیا۔

یو این آئی ارد کے نامہ نگار نے بتایا کہ جمعرات کے روز جموں ریلیف کمشنر دفتر کے باہر کشمیری پنڈتوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اُنہیں سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوئی لہذا کشمیر میں جتنے بھی کشمیری پنڈت ملازمین تعینات ہے اُنہیں فوری طورپر جموں منتقل کیا جائے ۔

انہوں نے بتایا کہ راہول بھٹ کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈتوں کو یقین دہانی کرائی گئی کہ وادی میں مقیم کشمیری پنڈتوں کو معقول سیکورٹی فراہم کی جائے گی لیکن کل ہی شوپیاں میں ایک اور کشمیری پنڈت کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا۔

مظاہرین کا مزید کہنا ہے کہ ہماری ایک ہی مانگ ہے کہ وادی میں تعینات سبھی کشمیری پنڈتوں کو فی الفور جموں ٹرانسفر کیا جائے کیونکہ جان ہے تو جہاں ہے ۔

اُن کا کہنا تھا کہ سرکار کی جانب سے جتنے بھی وعدئے کئے گئے وہ سبھی سراب ثابت ہوئے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کل جماعتی میٹنگ طلب کی

Next Post

ٹارگیٹ کلنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ٹارگیٹ کلنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.