منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

88 ون ڈے اننگز میں زیادہ رنز، بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in کھیل
A A
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لاہور//
پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم ریکارڈز توڑنے کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے نیدرلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بھی ایسا ہی کیا۔ بابر اعظم نے 88 ون ڈے اننگز کے بعد سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے میں جنوبی افریقہ کے لیجنڈ بلے باز ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
طویل عرصے تک یہ ریکارڈ قائم رکھنے والے آملہ 88 ون ڈے میچز کے بعد 4473 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ موجودہ نمبر ایک ون ڈے بلے باز 4516 رنز بنانے کے بعد انہیں پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔
بابر اعظم اب تک 90 ون ڈے میچز کی 88 اننگز میں 59.42 کی اوسط اور 90.19 کے سٹرائیک ریٹ سے 4516 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 17 سنچریاں اور 20 نصف سنچریاں شامل ہیں ۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ دنیا کا کوئی بھی بلے باز یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکا اور بابر اعظم ایسا کرنے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ون ڈے ڈیبیو پر لگ رہا ہے دوبارہ کیریئر کا آغاز کر رہا ہوں، نسیم شاہ

Next Post

فیفا کا معطلی کا فیصلہ ’حیران کن‘: انتظامی کمیٹی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
فیفا کا معطلی کا فیصلہ ’حیران کن‘: انتظامی کمیٹی

فیفا کا معطلی کا فیصلہ ’حیران کن‘: انتظامی کمیٹی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.