منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ون ڈے ڈیبیو پر لگ رہا ہے دوبارہ کیریئر کا آغاز کر رہا ہوں، نسیم شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in کھیل
A A
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

روٹرڈیم//
پاکستانی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا ون ڈے ڈیبیو پر کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے دوبارہ سے کیریئر کا آغاز کر رہا ہوں۔
روٹرڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو پر نسیم شاہ نے کہا کہ ٹیسٹ ڈیبیو کرتے وقت کی یادیں تازہ ہو رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ رلاتی زیادہ اور ہنساتی کم ہے، میں پاکستان ٹیم میں کیسے آیا یہ لمبی کہانی ہے۔نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں جگہ بنانے تک کئی مشکلات پیش آتی ہے بعد میں بھی یہ سلسلہ لگا رہتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی نمائندگی ایک خوبصورت احساس ہے، کرکٹ شروع کرتے ہی کھلاڑی کا خواب ملک کی نمائندگی ہوتا ہے۔
فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل پریشر کو ہنڈل کرنا مشکل ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے علاوہ آل راؤنڈر آغا سلمان بھی آج ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کنٹرول لائن کے اُس پار عوامی مزاحمت

Next Post

88 ون ڈے اننگز میں زیادہ رنز، بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل

88 ون ڈے اننگز میں زیادہ رنز، بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.