جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-12
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

پٹنہ//بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) سے ناطہ توڑ مہا گٹھ بندھن کے ساتھ حکومت بنانے کے بعد ریاست میں جنگل راج کی شروعات ہونے کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )کے الزامات پر طنز کرتے ہوئے آج کہاکہ ان کے ( مسٹر کمار ) کے خلاف بولنے سے بی جے پی کے لوگوں کو پارٹی میں اونچا مقام ملے گا۔
جمعہ کو رکشابندھن کے موقع پر یہاں راجدھانی واٹیکا- ایک میںپاٹلی درخت کو دھاگا باندھ کر درخت لگانے کے بعد صحافیوں کے بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ ریاست میں جنگل راج کی شروعات کہے جانے والے سوال کے جواب میں، انہوں نے کہا، "وہ لوگ میرے خلاف بولیںگے ، اگروہ میرے خلاف بولیں گے تو انہیں ان کی پارٹی میں اونچا مقام ملے گا، اس لیے جس کو جو بولنا ہے بولتے رہیں۔ ہم نے وضاحت کردی ہے کہ یہ فیصلہ کیوں لیا گیا۔ یہ پارٹی کے تمام لوگوں کی خواہش تھی۔”
وزیر اعلیٰ نے اپنی پارٹی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سابق قومی صدر آر سی پی سنگھ پر تنقید کی اور کہا کہ پارٹی میں جس شخص کو زیادہ سے زیادہ اختیار دیا گیا اس نے گڑبڑ کی۔ ہم نے صدر اور نائب صدر کے انتخاب میں این ڈی اے کے امیدواروں کی مکمل حمایت کی۔ ہم لوگوں نے این ڈی اے سے علیحدگی اختیار کرلی، وہ اب اکیلے رہ گئے ہیں۔ ہم لوگ ادھر آگئے ہیں ہیں اور مل کر کام کریں گے ۔ بہار کو آگے لے کر جائیں گے ۔ معاشرے میں محبت اور بھائی چارے کی فضا برقرار رہے ۔ کچھ لوگ معاشرے میں تصادم پیدا کر کے اس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
نائب وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو کو زیڈ+ سیکورٹی دینے سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مسٹر کمار نے کہا کہ اس پرکسی کو اعتراض کیوںہو گا، وہ نائب وزیر اعلیٰ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینٹرل کنٹریکٹ، پی سی بی نے کھلاڑیوں پر بھاری جرمانوں اور پابندی کی تلوار پر لٹکا دی

Next Post

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

پنچایت سطح پر ہوں گی کوآپریٹو سوسائٹیاں: شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.