پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عالمی چیمپئن شپ: سندھو کوارٹر فائنل میں سی ینگ سے مقابلہ کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-10
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

کوالالمپور// ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن (بی ڈبلیو ایف) نے بدھ کو بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سابق عالمی چیمپئن پی وی سندھو کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں کوریا کی آن سی ینگ سے ہوگا۔
لکشیا سین، کدامبی سری کانت اور ایچ ایس پرنائے کو ایک ہی ڈرا میں رکھا گیا ہے۔
بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 21 سے 28 اگست تک ٹوکیو میں منعقد ہوگی۔ یہ تقریب پہلی بار جاپان میں منعقد کی جا رہی ہے۔
سندھو کو پہلے راؤنڈ میں بائی دیا گیا ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے وہ دوسرے راؤنڈ میں ایشیائی چیمپئن چین کی وانگ زی یی اور کوارٹر فائنل میں کوریا کی این سی یانگ سے مقابلہ کریں گی۔
واضح رہے کہ دو مرتبہ کی اولمپک تمغہ جیتنے والی سندھو نے پانچ بار کوریائی کھلاڑی کا سامنا کیا ہے اور پانچ بار شکست کھائی ہے۔
سائنا نہوال کو ڈرا کے آخری حصے میں رکھا گیا ہے اور پہلے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ ہانگ کانگ کی چیونگ نیان یی سے ہوگا۔ اگر وہ پہلا راؤنڈ جیت جاتی ہیں تو دوسرے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ سابق عالمی چیمپئن نوزومی اوکوہارا سے ہوگا۔
دوسری طرف گزشتہ سیزن کے مردوں کے تمغے جیتنے والے سری کانت، سین اور پرنائے ایک ہی ڈرا میں شامل ہوئے ہیں جس کا مطلب ہے کہ ان میں سے صرف ایک ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی کھلاڑیوں نے ٹی۔20 رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگائی

Next Post

ہاردک مستقبل میں ہندوستانی ٹی۔20 ٹیم کے کپتان ہوں گے: اسٹائرس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے

ہاردک مستقبل میں ہندوستانی ٹی۔20 ٹیم کے کپتان ہوں گے: اسٹائرس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.