جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردک مستقبل میں ہندوستانی ٹی۔20 ٹیم کے کپتان ہوں گے: اسٹائرس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-10
in کھیل
A A
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

ممبئی//نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر اسکاٹ اسٹائرس کا کہنا ہے کہ ہاردک پانڈیا میں ہندوستانی ٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم کا کپتان بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ مستقبل میں کپتانی ہاردک کو سونپی جا سکتی ہے۔
اسپورٹس 18 کے روزانہ کھیلوں کے نیوز شو ‘اسپورٹس اوور دی ٹاپ’ میں بات کرتے ہوئے اسٹائرس نے ہاردک کی قیادت کے بارے میں بات کی۔ "یہ ایک دلچسپ بحث ہے کیونکہ چھ ماہ پہلے تک کسی نے اس کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ تاہم ہاردک نے سب کو متاثر کیا ہے۔ فٹ بال میں کردار اور شخصیت کے حامل کھلاڑیوں کو اکثر کپتان بنایا جاتا ہے تاکہ انہیں کچھ ذمہ داری دکھانے کا موقع ملے۔ اس لیے میں چاہتا ہوں کہ ہاردک پانڈیا کو ٹیم میں قیادت کی ذمہ داری دی جائے، چاہے وہ فی الحال نائب کپتان ہوں یا مستقبل میں کپتانی کریں۔
ہاردک نے کمر کی چوٹ سے واپسی کے دوران آئی پی ایل میں ڈیبیو کیا۔ گجرات ٹائٹنز کی کپتانی کرتے ہوئے انہوں نے اپنے آل راؤنڈ کھیل اور مضبوط قیادت سے پہلے ہی سیزن میں ٹیم کو ٹائٹل دلایا۔ بین الاقوامی سطح پر اسی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے ہندوستانی الیون میں اپنی جگہ پختہ کر لی ہے۔ ان کی قائدانہ صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے انہیں دورہ آئرلینڈ پر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنایا گیا۔ اس کے بعد انہیں ویسٹ انڈیز کے دورے پر سیریز کے آخری میچ میں بھی کپتانی سونپی گئی۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے اسٹائرس نے کہاکہ ’’ہاردک کی شخصیت یقینی طور پر آج کے کھلاڑی کی ہے۔ وہ اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنا چاہتا ہے اور سب کو دکھانا چاہتا ہے کہ وہ کتنا اچھا ہے۔ میرے خیال میں اس قسم کی قیادت خود بخود پیدا ہوتی ہے اور اس نظریے کو پوری ٹیم میں پھیلا دیتی ہے۔ لہذا، اگر ہاردک مستقبل میں اس ٹی۔ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے نظر آئیں گے تو مجھے حیرت نہیں ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی چیمپئن شپ: سندھو کوارٹر فائنل میں سی ینگ سے مقابلہ کریں گی

Next Post

رانا ٹنگا سری لنکا کی اسپورٹس کونسل کے چیئرمین مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

رانا ٹنگا سری لنکا کی اسپورٹس کونسل کے چیئرمین مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.