پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی کھلاڑیوں نے ٹی۔20 رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-10
in کھیل
A A
شیکھر دھون نے اپنی اسپورٹس اکیڈمی اور سینٹر آف ایکسی لینس دی ون اسپورٹس کا آغاز کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

دوبئی//ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز شریاس ایر اور رشبھ پنت نے آئی سی سی ٹی۔20 رینکنگ میں زبردست چھلانگ لگائی ہے، جب کہ سوریہ کمار یادو نے دوسرا مقام برقرار رکھا ہے۔
بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق ایر ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں نصف سنچری کی بدولت چھ درجہ ترقی کرکے 19 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
دوسری جانب سیریز کے چوتھے میچ میں 44 رنز بنانے کے بعد پنت سات مقام کے اضافے کے ساتھ 59ویں نمبر کے ٹی ٹوئنٹی بلے باز بن گئے ہیں۔ سری کمار یادو سیریز میں ہندوستان کی جانب سے 135 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی رہے۔ تاہم پانچویں میچ میں آؤٹ ہونے کی وجہ سے وہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر کو پیچھے نہیں چھوڑ سکے اور دوسری پوزیشن پر برقرار رہے۔
ونڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی کئی باؤلرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی رینکنگ بہتر کی۔
ہندوستان کی جانب سے نوجوان اسپنر روی بشنوئی نے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔ 21 سالہ بشنوئی نے سیریز میں آٹھ وکٹیں حاصل کیں جس کی وجہ سے وہ 50 درجے کی چھلانگ لگا کر نمبر 44 بولر بن گئے۔ اس کے علاوہ اویش خان (59)، اکسر پٹیل (60) اور کلدیپ یادو (89) نے بھی اپنی رینکنگ میں بہتری لائی ہے، جب کہ تجربہ کار بولر بھونیشور کمار پوری سیریز میں صرف تین وکٹیں لینے کے بعد ایک مقام نیچے نویں نمبر پر آگئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ کرکٹ بولٹ کو سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کرنے کے لیے تیار ہوا

Next Post

عالمی چیمپئن شپ: سندھو کوارٹر فائنل میں سی ینگ سے مقابلہ کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

عالمی چیمپئن شپ: سندھو کوارٹر فائنل میں سی ینگ سے مقابلہ کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.