بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میں ۳۵۸‘ جموں میں ۹۴ نئے کیس درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-09
in مقامی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۴۵۲نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔اس مدت کے دوران وائر س سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۵۴۲ مثبت معاملات میں سے ۳۵۸کاکشمیر اور۹۴ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۷۰ہزار۲۰۱تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۵۰۵۴(صوبہ جموں میں ۱۱۴۳؍اور کشمیر صوبے میں۳۹۰۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۶۰ہزار۳۸۰؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۱۱۳‘ضلع بارہمولہ میں۱۴۳‘ضلع بڈگام میں۱۳‘ ضلع پلوامہ میں۲۳‘ضلع کپواڑہ میں۲۳‘ضلع اسلام آباد میں۹‘ ضلع بانڈی پورہ میں۶‘ ضلع گاندربل میں ۱۰‘ ضلع شوپیان میں۲؍اورضلع کولگام میں۱۶ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔
اِسی طرح ضلع جموں میں۵۹، ضلع اودھمپور میں۱۱،ضلع راجوری میں۳‘ ضلع ڈوڈہ میں۲‘ ضلع کٹھوعہ میں۶‘ضلع سانبہ میں۶‘ ضلع پونچھ میں ایک ،ضلع رام بن میں۵؍اورضلع ریاسی میں ایک نیا مثبت معاملے سامنے آیا ہے۔ضلع کشتواڑ میں آج کسی بھی کووِڈ مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے ۔
اِسی دوران آج مزید۷۱۱؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۴۸۵کا کشمیر اور۲۲۶کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران دونوں صوبوں میں کورونا سے کوئی تازہ موت درج نہیںہو ئی ہے ۔اب تک جموںکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۷۶تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۳۰کا کشمیر اور۲۳۴۶کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں۳۵سالہ خاتون کو لٹکتے ہوئے پایا گیا

Next Post

فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امیدواروں کا احتجاج جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امیدواروں کا احتجاج جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.