بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

طالبہ سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں نوجوان گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-07
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر۷اگست

جموں وکشمیر پولیس نے مبینہ طور پر کالج لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

بتادیں کہ ہفتے کے روز متاثرہ لڑکی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی ۔

سرینگر پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ایک ملزم عادل عزیز ساکن سیدہ کدل رعناواری سری نگر کو حراست میں لیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اسلامیہ کالج سری نگر میں زیر تعلیم طالبہ کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے کہاکہ درندہ صفت نوجوان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ضرورت ہے تاکہ دوسرے اس سے سبق حاصل کر سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آٹھ محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر کے بعض علاقوں میں پابندیاں عائد

Next Post

کشمیر میں خشک موسم کی پیش گوئی، کہیں کہیں ہلکی درجے کی بارشیں متوقع: محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر میں خشک موسم کی پیش گوئی، کہیں کہیں ہلکی درجے کی بارشیں متوقع: محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.