منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا وائرس کے ۷۷۹ نئے کیس درج

جموں صوبے میں ایک اور شہری کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-04
in اہم ترین
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر//
جموں کشمیر میںگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۷۷۹نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس مدت کے دوران کووڈ سے ایک شخص کی موت درج ہو ئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۷۷۹ مثبت معاملات میں سے ۶۳۷کاکشمیراور ۱۴۲ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۶۷ہزار۴۲۲تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۴۹۹۱(صوبہ جموں میں ۱۴۸۳؍اور کشمیر صوبے میں۳۵۰۸)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۷ہزار۶۵۷؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۲۴۸‘ضلع بارہمولہ میں۱۵۶‘ضلع بڈگام میں۸۰، ضلع پلوامہ میں۱۵ ،ضلع کپواڑہ میں۴۵،ضلع اسلام آباد میں۴۰ ، ضلع بانڈی پورہ میں۲۲، ضلع گاندربل میں۶، ضلع شوپیان میں ۲؍اورضلع کولگام میں۲۳ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔
اِسی طرح ضلع جموں میں۵۹، ضلع اودھمپور میں۱۰،ضلع راجوری میں۵، ضلع ڈوڈہ میں۱۸، ضلع کٹھوعہ میں۱۱،ضلع سانبہ میں۵ ، ضلع پونچھ میں۷ ،ضلع رام بن میں۱۱ ،ضلع کشتواڑ میں ۱۵؍اور ضلع رِیاسی میں ایک نیا مثبت معاملہ سامنے آیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اِسی مدت کے دوران کووِڈ سے ایک شہری کی موت واقع ہوئی ہے جس کا تعلق جموں صوبہ سے ہے ۔اب تک جموںکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۷۴تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۹کا کشمیر اور۲۳۴۵کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۷۲۷؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۴۳۰صوبہ کشمیر اور۲۹۷کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے مقابلے میں کشمیر میں کرپشن کے زیادہ کیس درج

Next Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.