اتوار, نومبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر کے اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر کے اسکولوں میں مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

۸ ویں جماعت تک ۳۰ نومبر کو بند ہو کر یکم مارچ کو کھلیں گے

(ویب ڈیسک)

متعلقہ

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

’ایف اے اے امتحان میں پرچہ لیک نہیں ہوا‘

سرینگر؍۲۷نومبر

محکمہ تعلیم نے جمعہ کو وادی کشمیر کے اسکولوں کے لیے مرحلہ وار سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، جن کا آغاز۳۰ نومبر سے ہوگا۔

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق پری پرائمری سے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے۳۰ نومبر۲۰۲۶ سے۲۸ فروری۲۰۲۷ تک سرمائی تعطیلات ہوں گی۔

اسی طرح نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے۱۴ دسمبر۲۰۲۶ سے۲۲ فروری۲۰۲۷تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ تعطیلات کے دوران تدریسی عملہ کسی بھی تعلیمی سرگرمی کے لیے دستیاب رہے گا۔

حکم نامے کے مطابق، اسکول دوبارہ کھلنے سے چار روز قبل تدریسی عملے کو اپنے متعلقہ اسکولوں میں حاضر ہونا ہوگا تاکہ اسکولوں کے دوبارہ کھلنے کے سلسلے میں ضروری انتظامات کیے جا سکیں۔

ادھر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے جموں ڈویژن کے سرمائی زونز میں سرکاری اور تسلیم شدہ نجی اسکولوں کے لیے بھی سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموں کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

جاری حکم نامے کے مطابق آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کیلئے سرمائی تعطیلات۳۰ نومبر سے۲۸ فروری۲۰۲۷ تک رہیں گی، جبکہ نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کی تعطیلات۱۴ دسمبر سے۲۲ فروری۲۰۲۷ تک مقرر کی گئی ہیں۔

حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ تعطیلات کے دوران تدریسی عملہ کسی بھی تعلیمی سرگرمی کے لیے دستیاب رہے گا۔ اس کے علاوہ تمام تدریسی عملے کو اسکول دوبارہ کھلنے سے تین روز قبل اپنی متعلقہ درسگاہوں میں حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ نے مزید خبردار کیا ہے کہ تعطیلات کے حوالے سے جاری کردہ شیڈول پر عمل درآمد میں اسکول سربراہان یا تدریسی عملے کی جانب سے کسی بھی قسم کی کوتاہی کی صورت میں قواعد کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔یہ حکم نامہ جموں ڈویژن کے تمام سرکاری اور تسلیم شدہ نجی اسکولوں پر لاگو ہو گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ‘خاتون کو بھی چوٹیں

Next Post

سابق وزیر اور اننت ناگ کے رکن اسمبلی پیرزادہ محمد سید سپردِ خاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سید فیصل قادری جموں و کشمیر   کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر
اہم ترین

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

2026-11-28
’ایف اے اے امتحان میں پرچہ لیک نہیں ہوا‘
اہم ترین

’ایف اے اے امتحان میں پرچہ لیک نہیں ہوا‘

2026-11-28
بی جی ایس بی یو کو ہنرمندی پر مبنی اور روزگار دوست نصاب کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت
اہم ترین

بی جی ایس بی یو کو ہنرمندی پر مبنی اور روزگار دوست نصاب کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت

2026-11-28
راجناتھ سنگھ آج جموں میں ’جمہوریت بچاؤ‘ریلی سے خطاب کریںگے
اہم ترین

راجناتھ سنگھ آج جموں میں ’جمہوریت بچاؤ‘ریلی سے خطاب کریںگے

2026-11-28
سابق وزیر اور اننت ناگ کے رکن اسمبلی پیرزادہ محمد سید سپردِ خاک
اہم ترین

سابق وزیر اور اننت ناگ کے رکن اسمبلی پیرزادہ محمد سید سپردِ خاک

2026-11-28
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

سوپور سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ‘خاتون کو بھی چوٹیں

2026-11-28
سید فیصل قادری جموں و کشمیر   کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر
اہم ترین

سید فیصل قادری جموں و کشمیر  کے نئے ایڈووکیٹ جنرل مقرر

2026-11-28
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
اہم ترین

سرینگر میں موسم کی سرد ترین  رات ریکارڈ، درجہ حرارت  منفی۲ ڈگری تک پہنچ گیا

2026-11-28
Next Post
سابق وزیر اور اننت ناگ کے رکن اسمبلی پیرزادہ محمد سید سپردِ خاک

سابق وزیر اور اننت ناگ کے رکن اسمبلی پیرزادہ محمد سید سپردِ خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.