ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

یہ رشک ہے اور نہ حسد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-14
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نہیں صاحب ہمیں رشک نہیں ہو رہاہے…. اللہ گواہ حسد بھی نہیں …. ہم رشک اور حسد میں جل بھن نہیں رہے ہیں‘ بالکل بھی نہیں رہے ہیں‘ لیکن صاحب ایک بات تو ہے…. اور وہ یہ ہے کہ اگر ٹرمپ صاحب ہمارے ہمسایہ ملک کے وزیر اعظم اور فوج کے سربراہ کو بہترین شخصیات قرار دیں تو…. تو پھر سوچنا تو پڑے گا…. ٹرمپ صاحب کے معیارات اور ان کی ذہنی صحت کے بارے میں سوچنا پڑے گا کہ…. کہ کس بنیاد پر ‘ کس معیار پر انہوں نے پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کے فوجی سربراہ کو بہترین شخصیات قراردیا …. ہمیں یقینا ًکوئی اعتراض نہیں ہے….ہم اعتراض کر بھی نہیں سکتے ہیں…. لیکن جو اعتراض کر سکتے ہیں اور جنہیں اعتراض ہے…. ان سے پوچھ لیجئے‘ عام پاکستانیوں سے پوچھ لیجئے کہ وہ ان دونوں حضرات کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں…. اور ٹرمپ صاحب نے ان دونوں کے بارے میں جو کچھ کہاہے‘ کیا وہ اس سے اتفاق کرتے ہیں…. امریکی صدر نے شہباز شریف اور عاصم منیر کے بارے میں جو رائے قائم کی ہے…. کیا وہ اس رائے سے اتفاق رکھتے ہیں…. آپ کو حقیقت خود بخود معلوم ہو جائےگی…. اور جب ایک بار آپ کو حقیقت معلوم ہو جائےگی تو…. تو آپ بھی رشک اور حسد میں یقینا ًجل بھن نہیں جائیں گے…. لیکن آپ بھی سوچیں گے کہ یہ کیا ہو رہا ہے…. ٹرمپ صاحب کرکیا رہے ہیں‘ کہہ کیا رہے ہیں…. اور یہ جناب جو کراور کہہ رہے ہیں اس کا اصل مقصد کیا ہے…. ہدف کیا ہے ….مانتے ہیں اور جانتے بھی کہ ہر ملک کو اپنے مفادات کا خیال رکھنے کا حق حاصل ہے…. امریکہ کو بھی …. لیکن صاحب پاکستان کی سول اور فوجی قیادت کی ناز برداری اور انکے تعریفوں…. جھوٹی تعریفوں کے پل باندھنے سے امریکہ اور اس کے صدر صاحب آخر اپنے ملک کے کن مفادات کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں ؟کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ ٹرمپ صاحب کی شخصیت پر ان کی بڑھتی عمر نے غلبہ پالیا ہے…. اسی لئے وہ ماضی بھولتے جارے ہیں…. ماضی میں ہمارے ہمسایہ ملک کے بارے میںیہ جناب جو کچھ بھی کہتے تھے وہ یہ بھولتے جا رہے ہیں…. انہیں یاد نہیں کہ پاکستان اور اس کا ڈی این اے اصل میں کیا ہے…. ہمیں یقین ہے کہ بات یہی ہے‘ کچھ اور نہیں …. کچھ اور نہیں ہو سکتی ہے…. بالکل بھی نہیں ہو سکتی ہے ۔ ہے نا؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ

یہ الزام تراشیاں کسی کام کیں نہیں

یہ گھنٹہ گھرہے تاج محل نہیں!

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 کم عمر لڑکیوں کے اغوا اور عصمت دری کے دو ملزم ایک سال بعد گرفتار

Next Post

امتحانی نظام میں اصلاحات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

یہ الزام تراشیاں کسی کام کیں نہیں

2026-11-13
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

یہ گھنٹہ گھرہے تاج محل نہیں!

2026-11-12
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

ٹریفک پولیس یا مارل پولیس!

2026-11-11
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

واہ رے سیاست واہ….

2026-11-10
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سجاد لون خاموش کیوں ؟

2026-11-08
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

چائے کی پیالی میں طوفان

2026-11-07
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

آپریشن لوٹس؟

2026-11-06
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سرما میں کشمیر گرما گرم رہے گا

2026-11-05
Next Post
کشمیر یونیورسٹی کانووکیشن سے نائب صدر کا خطاب

امتحانی نظام میں اصلاحات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.