جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دنیا میں آیوش مصنوعات کی مانگ بڑھ رہی ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-31
in تازہ تریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی/31 جولائی
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ پوری دنیا میں آیوش مصنوعات کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے اور اس کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے ۔
اتوار کو آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ پروگرام’من کی بات‘کے 91 ویں ایڈیشن میں ہم وطنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں آیوش مصنوعات کی دلچسپی دیکھی گئی ہے ۔ کورونا کے خلاف باشندگان وطن کی لڑائی ابھی جاری ہے ۔ پوری دنیا آج بھی جدوجہد کر رہی ہے ۔
وزےر اعظم نے کہا کہ مجموعی صحت کی دیکھ بھال میں لوگوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے وبائی مرض سے نمٹنے میں ہر ایک کو بہت مدد فراہم کی ہے ۔ اس میں ہندوستانی روایتی طریقے کارآمد ہیں۔
مودی نے کہا”کورونا کے خلاف لڑائی میں آیوش نے توعالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کیا ہے ۔ دنیا بھر میں آیوروید اور ہندوستانی ادویات کی طرف کشش بڑھ رہی ہے “۔ انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے آیوش کی برآمدات میں ریکارڈ تیزی آئی ہے اور اس میدان میں بہت سے نئے اسٹارٹ اپس سامنے رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ حال ہی میں گلوبل آیوش انویسٹمنٹ اینڈ انوویشن سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں تقریباً دس ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے دور میں ادویاتی پودوں پر تحقیق میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے ۔ اس بارے میں کافی تحقیق شائع ہو رہی ہے یقیناً یہ ایک اچھی شروعات ہے ۔
مودی نے کہا”ملک میں مختلف قسم کے دوا ¶ں کے پودوں اور جڑی بوٹیوں کے حوالے سے ایک اور بہترین کوشش ہوئی ۔ انڈین ورچوئل ہربیریم ابھی جولائی میں ریلیز ہوا تھا۔ یہ ڈیجیٹل تجربے کی ایک مثال ہے جس سے ہم اپنی جڑی بوٹیوں سے جڑے رہ سکتے ہیں۔ یہ ہندوستانی پودوں اور ان کے پھولوں، پتوں اور مختلف حصوں کے بارے میں ایک دلچسپ مجموعہ ہے ۔ اس میں ایک لاکھ سے زیادہ نسلوں اور ان کے بارے میں معلومات اکٹھی کی گئی ہیں“۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ہندوستانی حیاتیاتی تنوع کا ایک بھرپور مجموعہ ہے جس سے تحقیق کو فروغ ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری

Next Post

بارہ مولہ تصادم : مقامی لشکر جنگجو ہلاک، اسلحہ وگولہ بارود ضبط : پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

بارہ مولہ تصادم : مقامی لشکر جنگجو ہلاک، اسلحہ وگولہ بارود ضبط : پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.