بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام میں غیر مقامی مزدور سے سیل فون چھیننے کے الزام میں دو گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-30
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے ایک غیر مقامی مزدور سے سیل فون چھیننے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
پولیس نے اس دکاندار کو بھی گرفتار کیا ہے جس نے یہ سیل فون خریدا تھا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ محمد دلشاد ولد محمد نعیم ساکن شمرہ بہار جو نصراللہ پورہ بڈگام میں میسن کی حیثیت سے کام کر رہا ہے ، نے پولیس اسٹینش بڈگام میں ایک شکایت درج کی کہ دو نامعلوم افراد نے اس کا سیل فون چھین لیا۔
ترجمان نے کہا کہ شکایت پر مذکورہ پولیس اسٹیشن میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی گئی۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس کی ایک ٹیم نے تحقیقاتی افسر پی ایس آئی عادل احمد کی قیادت میں چوبیس گھنٹوں میں ہی اس کیس کو حل کرکے ملزمان شبیر احمد ڈار عرف شب چیلہ ولد علی محمد ڈار اور عبدالریشد راتھر عرف ریش متو ولد محمد سبحان راتھر ساکنان نصراللہ پورہ کو گرفتار کیا۔
پولیس بیان کے مطابق گرفتار شدگان کے انکشاف پر آٹھ سیل فون بر آمد کئے گئے ۔
پولیس ترجمان نے بیان میں کہا کہ پوچھ گچھ کے دورن گرفتار شدگان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے چوری شدہ موبائل فون ارشاد احمد ڈار ولد گلزار احمد ڈار ساکن پٹھان پورہ نصراللہ پورہ نامی دکاندار کو فروخت کئے جس کو اس کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے، چین کی امریکا کو دھمکی

Next Post

’ادویتیا نے دشمنوں سے لڑنے کیلئے آئی اے ایف میں شمولیت اختیار کی‘ ہوائی جہاز حادثے میں مرنے کیلئے نہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’ادویتیا نے دشمنوں سے لڑنے کیلئے آئی اے ایف میں شمولیت اختیار کی‘ ہوائی جہاز حادثے میں مرنے کیلئے نہیں‘

’ادویتیا نے دشمنوں سے لڑنے کیلئے آئی اے ایف میں شمولیت اختیار کی‘ ہوائی جہاز حادثے میں مرنے کیلئے نہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.