بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں مزید ۵ رہائشی مکانات منسلک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-28
in تازہ تریں
A A
دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں مزید ۵ رہائشی مکانات منسلک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۸ جولائی
جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو کہا کہ اس نے وسطی کشمیر کے سرینگر ضلع میں دہشت گردی کے مقصد کےلئے استعمال ہونے والے مزید پانچ رہائشی مکانات کو منسلک کیا ہے۔
سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں لکھا”دہشت گردی کے مقصد کےلئے استعمال ہونے کےلئے ےو اے پی ایکٹ کی دفعہ۲(جی) اور۲۵ کے تحت مزید پانچ مکانات منسلک ہیں۔ دو لاوے پورہ میں، ایک ایک ملورہ، بٹہ مالو اور ہارون میں ہے“۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے”ان مکانات کو سرگرم دہشت گرد ضلع سرینگر میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی سازش، منصوبہ بندی اور انجام دینے کےلئے ٹھکانے کے طور پر استعمال کرتے تھے“۔
دریں اثنا، پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ایچ کیو کی پیشگی منظوری لینے کے بعد، سیکشن ۲(جی) اور۲ ۵ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کی دفعات کے مطابق ۵ جائیدادیں منسلک کی گئی ہیں۔
جن میںبابر سہیل صوفی ولد محمد یوسف صوفی ساکنہ لاوے پورہ عثمان آباد‘عادل محمد لون ولد غلام محمدلون ساکنہ بازار محلہ لاوے پورہ اور مظفر احمد میر، رمیز احمد میر دونوں بیٹے خورشید احمد میر ساکنہ ملورہ کے رہائشی مکانات ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مکان دہشت گردوں کے زیر استعمال تھے جو مختلف مقدمہ میں پولیس تھانہ پارم پورہ میں درج تھے۔
فردوس آباد بٹہ ما لو میں رہائشی مکان جس کا تعلق عبدالمجید گنائی ولدغلام محمد گنائی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ میں ملوث تھے۔عبدارحمان بھٹ ولد عبدالرزاق بھٹ ر/دھرباغ ہارون (ملزم عاشق حسین بھٹ کے والد) کے سلسلے میں ایک دو منزلہ مکان بھی شامل ہے ۔
بےان میں کہا گےا ہے کہ تحقیقات کے دوران، یہ بات شک و شبہ سے بالاتر ثابت ہوئی کہ ان مکانات کو سرینگر ضلع میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی سازش، منصوبہ بندی اور ان کو انجام دینے کے لیے سرگرم دہشت گرد استعمال کرتے تھے۔ گھر کے مالکان نے جان بوجھ کر ان گھروں میں دہشت گردوں کو پناہ دی اور انہیں اس طرح کے قیام کےلئے رسد کی بھی ضرورت ہے“۔
عوام الناس سے ایک بار پھر درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں دہشت گردوں/ دہشت گردوں کے ساتھیوں کو پناہ نہ دیں یا رسد فراہم نہ کریں، ایسا نہ کرنے کی صورت میں کسی کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کی روک تھام کےلئے سماج کی مجموعی کوششوں کی ضرورت:عمر عبداللہ

Next Post

مناسب وقت… صبر کیجئے !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

مناسب وقت… صبر کیجئے !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.